انٹربینک میں ڈالر 19 پیسے مہنگا، کس ریٹ پر بند ہوا؟

 کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹربینک میں ڈالر 19 پیسے مہنگا ہونے کے بعد بند ہو گیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق امریکی ڈالر 287 روپے 37 پیسے کے ریٹ پر بند ہو گیا۔قبل ازیں آج  کاروبار کے آغاز پر ڈالر ریٹ میں کمی دیکھنے میں آئی ، امریکی کرنسی 8 پیسے گراوٹ کے بعد 287 روپے 10 پیسے پر ٹریڈ ہوتی رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں