وزیراعظم کا مظفر گڑھ میں آٹا پوائنٹ کا دورہ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے

اسلام آباد ( آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے مظفر گڑھ میں مفت آٹا پوائنٹ کا دورہ کیا جس کے دوران شہریوں سے مسائل دریافت کئے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم  فیصل سٹیڈیم آٹا پوائنٹ کے دورے کے دوران عوام میں گھل مل گئے، اس دوران خدا بخش نامی بزرگ رکاوٹیں عبور مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا پنجاب الیکشن کیلئے فنڈز نہ دینے پر حکومت و اسٹیٹ بینک کو نوٹس

سلام آباد ( آن لائن) سپریم کورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود پنجاب میں الیکشن کیلئے فنڈز جاری نہ کرے پر وفاقی حکومت، سیکرٹری الیکشن کمیشن، اٹارنی جنرل ، سیکرٹری خزانہ اور گورنر سٹیٹ بینک سمیت حکام کو نوٹس جاری کر دیئے۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے نوٹس میں عدالتی مزید پڑھیں

عمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنما حاضر ہوں، جے آئی ٹی کا تیسرا حکم جاری

 لاہور (آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سمیت رہنماؤں کو جے آئی ٹی میں پیشی کا تیسرا حکم جاری کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق زمان پارک جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کیس میں تحقیقات کیلئے پنجاب حکومت کی تشکیل کردہ جے آئی ٹی نے طلبی کا تیسرا حکم نامہ مزید پڑھیں

  پنجاب میں ٹکٹوں کی تقسیم، عمران خان نے پارٹی عہدیدار وں کو انٹر ویوز میں شرکت سے کیوں روکا ؟ اندرونی کہانی سامنے آ گئی

 لاہور(شہزاد ملک سے)   پنجاب میں ٹکٹوں کی تقسیم، عمران خان نے پارٹی عہدیدار وں کو انٹر ویوز میں شرکت سے کیوں  روکا ؟  اس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے ۔چیئرمین تحریک انصاف  نے پنجاب اسمبلی کے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم کے موقع پر پارٹی کے عہدیداروں کو شریک ہونے سے مزید پڑھیں

سعودی حکومت نے عیدالفطر کیلئے چھٹیوں کا اعلان کر دیا 

ریاض( آن لائن )سعودی حکومت نے عیدالفطر کے لیے عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے ۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی وزارت ہیومن ریسورس اینڈ سوشل ڈیولپمنٹ نے عیدالفطر کے لیے سرکاری تعطیلات کا اعلان کیا۔ سعودی وزارت ہیومن ریسورس کے مطابق عیدالفطر پر 4 دن کی تعطیلات ہوں گی جس کا آغاز مزید پڑھیں

ہائیکورٹ نے نوازشریف کی تقریر پر پابندی عائد کرنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا 

کراچی ( آن لائن )سندھ ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی تقریرپر پابندی کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی ہے ۔ سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس احمد علی شیخ اور جسٹس سعید یوسف نے نوازشریف کی تقریر پر پابندی عائد کرنے کی درخواست پر سماعت کی ، عدالت نے ریماکس دیئے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوااسمبلی کے انتخابات کیلئے تاریخ نہ دینے کا معاملہ ،پی ٹی آئی نے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی 

پشاور( آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے خیبرپختونخوااسمبلی کے انتخابات کیلئے تاریخ نہ دینے کے معاملے پر پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے اپنی درخواست پررجسٹرار سپریم کورٹ کے اعتراضات کیخلاف اپیل دائر نہ کرنے کافیصلہ کیا ہے ، پی ٹی آئی رہنما مزید پڑھیں

عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست ،جسٹس انوار حسین نے درخواست چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ارسال کردی 

لاہور( آن لائن)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار حسین نے عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کی درخواست چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو ارسال کردی ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کو پارٹی چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس انوار حسین نے درخواست مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے علی امین گنڈاپور کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں 

اسلام آباد( آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیرعلی امین گنڈاپور کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں ۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں علی امین گنڈاپور کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت ہوئی،عدالت نے علی امین گنڈاپور مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی، ڈیرل مچل نے اہم بیان جاری کردیا

لاہور(آن لائن)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم ٹی 20 سیریز کھیلنے کیلئے لاہور پہنچ گئی۔ نیوزی لینڈ کا ٹی 20 سکواڈ دبئی سے لاہور پہنچا ،نیوزی لینڈ ٹیم پانچ ٹی ٹونٹی میچز کھیلنے لاہور پہنچی ہے ،پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی ٹونٹی 14 اپریل کو قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا۔ نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر مزید پڑھیں