پاک نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، قذافی سٹیڈیم میں تیاریاں عروج پر ،ایل ڈبلیو ایم سی نے صفائی پلان بھی جاری کردیا

لاہور(سٹی رپورٹر) پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹی20 کرکٹ میلہ سجنے کو تیار ہے۔سیریز کے لیے تمام تیاریاں عروج پر ہیں، لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے بھی شائقین کرکٹ کو صاف ماحول فراہم کرنے کے لیے صفائی پلان جاری کر دیا گیاہے۔سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی بابر صاحب دین کا کہنا ہے مزید پڑھیں

روس سے تیل خریدنے کا معاملہ؛ سیکرٹری پٹرولیم کا اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد( آن لائن)سیکرٹری پٹرولیم نے کہاہے کہ روس سے تیل خریدنے پر کوئی پابندی نہیں،روس کے تیل پر ایک پرائس کیپ لگی ہے،پرائس کیپ سے نیچے تیل کی خریداری پر پابندی عائد نہیں ہو گی،ایران پر عالمی پابندیاں تھیں اس لئے ان کے ساتھ معاملات نہیں چلے ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز مزید پڑھیں

چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن کا آج رات ملز بند کرنے کا اعلان

کراچی (آن لائن) چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن نے آج رات ملز بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن نے فلور ملز بند کرنے کا ٹائم بھی بتا دیا کہ ملز کو رات 8 بجے بند کیا جائے گا۔

جو آئین پر عمل نہیں کریگا قانون کے شکنجے میں آئے گا‘شیخ رشید 

لاہور (این این آئی) پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جو آئین پر عمل نہیں کرے گا وہ قانون کے شکنجے میں آئے گا،پی ٹی آئی کسی بھی وقت انتخاب لڑنے کے لئے تیارہے۔ ان خیالات کا اظہار سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے مزید پڑھیں

چیف جسٹس اور تحریک انصاف کے درمیان کون پیغام رسانی کر رہا ہے؟ عطاء تارڑ نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور ( آن لائن) وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی عطاء تارڑ نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے فیصل چوہدری چیف جسٹس پاکستان اور تحریک انصاف کے مابین پیغام رسانی کر رہے ہیں۔ قانون ابھی بنا نہیں اور سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما مزید پڑھیں

”اگر حکومت یہ کام کرے تو بجلی 7 روپے یونٹ میں دستیاب ہو گی “سیکرٹری پٹرولیم نے اجلاس میں اہم تجویز دیدی

اسلام آباد( آن لائن)سیکرٹری پٹرولیم نے قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں تجویز دیتے ہوئے کہاکہ تجویز ہے گھریلو صارفین کی گیس پاور پلانٹس کو دیں ،اگر پاور پلانٹس کو گیس دی جائے تو بجلی 7 روپے یونٹ میں دستیاب ہو گی ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کا مزید پڑھیں

کرکٹ دیوانے ہو جائیں تیار، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا دنگل کل سجے گا

 لاہور (آن لائن) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا دنگل کل سجنے کو تیار ہے، دونوں ٹیمیں آج پریکٹس سیشن میں شرکت کر رہی ہیں۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق کرکٹ شائقین کیلئے چوکے چھکوں کی بہار پھر لوٹ آئی، دونوں ٹیمیں کل (بروز جمعہ)شاندار کھیل پیش کرنے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں وزیراعظم شہبازشریف، مریم نواز، اسحاق ڈار کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

اسلام آباد( آن لائن)سپریم کورٹ میں وزیراعظم شہبازشریف، مریم نواز، اسحاق ڈار کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائرکردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق توہین عدالت کی درخواست مولوی اقبال حیدر نے سپریم کورٹ میں دائر کی،درخواست میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ مذکورہ حکومتی شخصیات نے سپریم کورٹ کے 4 اپریل مزید پڑھیں

پشاور میں مکان کی تعمیر کیلئے کھدائی کے دوران نیچے سے 100 سال پرانا مکان دریافت، ماہرین بھی حیران پریشان رہ گئے

 پشاور( آن لائن) پشاور میں مکان کی تعمیر کے لیے ہونیوالی کھدائی کے دوران سو سال پرانا مکان دریافت ہوا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کےمطابق اندرون پشاور کے علاقے آسیہ میں مکان کی تعمیر کے لیے کھدائی کی جارہی تھی کہ اس دوران نیچے سے 100 سال پرانا مکان دریافت ہوا جس سے ماہرین مزید پڑھیں

وزیر خارجہ سے نیپال کے سفیر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

 اسلام آباد ( آن لائن) وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے نیپال کے سفیر نے ملاقات کی جس کے دوران باہمی تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے ملاقات کے موقع پر کہا کہ پاکستان اور نیپال جنوبی ایشیا کی مزید پڑھیں