کراچی (آن لائن) چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن نے آج رات ملز بند کرنے کا اعلان کر دیا۔
نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن نے فلور ملز بند کرنے کا ٹائم بھی بتا دیا کہ ملز کو رات 8 بجے بند کیا جائے گا۔