سراج الحق کا  قومی انتخابات پر اتفاق رائے کیلئے  تمام پارلیمانی پارٹیوں سے رابطوں کا اعلان،مذاکرات  کی دعوت دے دی

لاہور ( آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے قومی انتخابات پر اتفاق رائے پیدا کرنے کے لیے تمام پارلیمانی پارٹیوں سے رابطوں کا اعلان کیا ہے اور انہیں منصورہ کا پلیٹ فارم استعمال کرتے ہوئے مذاکرات کے آغاز کی دعوت دی ہے۔ سیکریٹری جنرل امیرالعظیم اور سیکریٹری اطلاعات قیصر شریف کے ہمراہ جماعت مزید پڑھیں

آئی پی ایل ، ویرا ت کوہلی نے روہت شرما کو شکست دے دی

ممبئی( آن لائن)انڈین پریمئیر لیگ میں رائل چیلنجر بنگلور نے ممبئی انڈینز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی ۔ کپتانوں کی جنگ میں ویرات کوہلی نے روہت شرما کو پچھاڑ دیا ۔  آئی پی ایل کے میچ میں رائل چیلنجر بنگلور نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ ممبئی انڈینز کی مزید پڑھیں

عمران خان مذاکرات سے پیچھے ہٹ گئے

لاہور( آن لائن)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان مذاکرات سے ایک بار پھر پیچھے ہٹ گئے۔ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ اصل معاملہ الیکشن ہے، اگر انتخابات نہیں ہونے تو پھر کونسا گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ؟انہوں نے مزید کہا کہ مذاکراتی عمل میں وہ نہیں بیٹھیں گے، اُن کی ٹیم بیٹھے مزید پڑھیں

پاکستانی گیمر ارسلان نے ویڈیو گیمنگ ٹورنامنٹ میں ’ٹیکن 7‘ کا مقابلہ جیت لیا

ٹوکیو(آن لائن) پاکستان کے پروفیشنل ای گیمر ارسلان ایش نے جاپان میں منعقدہ ویڈیو گیمنگ ٹورنامنٹ ایوو 2023 میں جنوبی کوریا کے میوآل کو شکست دے کر ’ٹیکن 7‘ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے اب تک تین ایوو ٹائٹل جیت لئے ہیں، 2019 میں انہوں نے جاپان میں مزید پڑھیں

لاپتہ 2 سالہ بچے کی لاش مگر مچھ کے منہ سے مل گئی

واشنگٹن ( آن لائن)  امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک 2 سالہ لڑکے کی لاش جو لاپتہ ہو گیا تھا، جمعے کو ایک مگرمچھ کے منہ سے ملی۔ سینٹ پیٹرزبرگ کے پولیس چیف انتھونی ہولوے کا حوالہ دیتے ہوئے یو ایس ٹوڈے نے  بتایا کہ ٹیلن موسلے کی گمشدگی کی اطلاع اس وقت ملی جب ان مزید پڑھیں

آئی پی ایل کےمیچ میں کین ولیمسن بری طرح انجرڈ ہو کر ایونٹ سےباہر ، ویڈیو دیکھیں

ولیمسن افتتاحی میچ میں زخمی ہو کر آئی پی ایل سے باہر ہو گئے، انجری نے نیوزی لینڈ کو پریشان کردیا۔تفصیلات کے مطابق چنئی سپر کنگز کے خلاف گجرات ٹائٹنز کی جانب سے ڈیبیو کرنے والےکین ولیمسن نے اسکوائر لیگ باونڈری پر رتوراج گائیکواڈ کا کیچ تھامنے کیلیے چھلانگ لگائی۔ اگرچہ انہوں نے گیند کو مزید پڑھیں

نادرا نے آرمی چیف کی فیملی کے ڈیٹا تک غیر قانونی رسائی کی تحقیقات کو حتمی شکل دے دی، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد ( آن لائن)  نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)، جو پاکستان کے سب سے بڑے رجسٹرڈ سٹیزن ڈیٹا بیس کا نگہبان ہے، موجودہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے خاندان سے متعلق ڈیٹا لیک کرنے والوں کی شناخت کے لیے انکوائری کو حتمی شکل دینے کے لیے تیار ہے۔ مبینہ طور پر غیر مزید پڑھیں

ابو ظہبی کی وہ سڑک جہاں 120 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے کم پر گاڑی چلانے والوں کو 400 درہم جرمانہ ہوگا

ابو ظہبی ( آن لائن) اپریل سے ابوظہبی   شیخ محمد بن راشد روڈ پر کم از کم 120 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار پر عمل درآمد کرے گا ،  یکم مئی سے حد رفتار کی  خلاف ورزی کرنے والوں پر 400 درہم  جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ ابوظہبی پولیس کے عہدیداروں نے وضاحت کی مزید پڑھیں

ہنڈرڈ لیگ میں پِک نہ کیے جانے پر جیمز اینڈرسن کے بعد شعیب اختر بھی بابر کی حمایت میں بول پڑے

اسلام آباد( آن لائن)ہنڈرڈ لیگ میں پِک نہ کیے جانے پر برطانوی فاسٹ باولر جیمز اینڈرسن کے بعد شعیب اختر بھی بابر کی حمایت میں بول پڑے۔  راولپنڈی ایکسپریس  شعیب اختر نے ٹوئٹر پر جیمز اینڈرسن کے بیان پر ٹوئٹ کرتے ہوئے بابر اعظم کی حمایت کی۔شعیب اختر کی جانب سے لکھا گیا کہ میں مزید پڑھیں

نماز کے لیے پیدل چل کر جانے کی فضیلت

سیدنا ابوامامہ ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” جو آدمی اپنے گھر سے وضو کر کے فرض نماز کے لیے نکلتا ہے تو اس کا اجر و ثواب ایسے ہے جیسے کہ حاجی احرام باندھے ہوئے آئے،  اور جو شخص چاشت کی نماز کے لیے نکلے اور اس مشقت یا مزید پڑھیں