وفاقی حکومت کا چیف جسٹس سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

اسلام آباد ( آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا، کہتی ہیں کہ معاملہ الیکشن کا نہیں، بینچ فکسنگ کا بن گیا، 3 رکنی بینچ میں متنازع ججز کو کیوں بٹھایا گیا، چیف جسٹس متنازع بن گئے، ان کو استعفیٰ دے مزید پڑھیں

نواز شریف اور مریم کی چیف جسٹس پر کڑی تنقید، مستعفی ہونے کا مطالبہ

لندن / لاہور ( آن لائن) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور پارٹی کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے، اس سے قبل وفاقی حکومت کی جانب سے چیف جسٹس سے مستعفی مزید پڑھیں

رویت ہلال ریسرچ کونسل نے عید الفطر سے متعلق پیش گوئی کردی

 لاہور( آن لائن)رویت ہلال ریسرچ کونسل کا کہنا ہے کہ عید الفطر کا چاند 21 اپریل کو نظر آنے کا امکان ہے۔  رویت ہلال ریسرچ کونسل کے مطابق کمیٹی کا اجلاس  20 اپریل کی شام ہوگا تاہم اس شام عید کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے، لہذاعید الفطر 30 روزے مکمل ہونے کے مزید پڑھیں

عمران خان کے خلاف 144 مقدمات کس پلان کا حصہ ہیں؟ چیئرمین پی ٹی آئی کا تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ان کے خلاف 144 مقدموں کے انداراج کا مقصد اس لندن پلان پر عملدرآمد کرنا ہے جس کے تحت نواز شریف کو انتخابات سے قبل تحریک انصاف کو کچلنے کی یقین دہانی کروائی گئی تھی۔ ٹوئٹر پر جاری مزید پڑھیں

مودی کو قتل کی دھمکی دینے والا نوجوان گرفتار

نئی دہلی ( آن لائن)  نوئیڈا پولیس نے لکھنؤ سے ایک نوجوان کو گرفتار کیا ہے  جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ اس نے ایک میڈیا ہاؤس کو  وزیر اعظم نریندر مودی اور اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو قتل کرنے کی دھمکی  کی  ای میل بھیجی تھی۔ اسسٹنٹ مزید پڑھیں

آدمی ہتھکڑی لگے ہاتھوں کے ساتھ تیر کر اتنی دور پہنچ گیا کہ ورلڈ ریکارڈ بنا دیا

قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) مصر کے ایک تیراک نے ہاتھوں کو استعمال کیے بغیر پانی میں تیرتے ہوئے11کلومیٹر سے زائد فاصلہ طے کرکے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ انڈیا ٹائمزاس تیراک کا نام شہاب عالم ہے جس نے ہتھکڑیاں پہن کر تیراکی کرتے ہوئے یہ فاصلہ طے کیا۔ یہ فاصلہ طے کرنے میں شہاب عالم کو 6گھنٹے مزید پڑھیں

سندھ حکومت نےتعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا

کراچی( آن لائن)سندھ حکومت نے حضرت علیؓ کے یوم شہادت پر تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا ہے۔  محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کےمطابق21 رمضان المبارک بدھ 12 اپریل کو کراچی سمیت سندھ بھر کےسرکاری ونجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ سیکریٹری کالج ایجوکیشن احمد بخش ناریجو کی جانب سے بھی چھٹی کا نوٹی فکیشن مزید پڑھیں

عالمی منڈی میں سونا سستا ، پاکستان میں مہنگا ہوگیا

کراچی( آن لائن) عالمی منڈی میں سونے کی قیمت کم ہونے کے باوجود پاکستان میں سونا مہنگا ہوگیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 11ڈالر کی کمی سے 2008 ڈالر کی سطح پر آگئی جبکہ پاکستان میں سونے 100 روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا ہے۔100 روپے کے اضافے کے بعد سونے کی مزید پڑھیں

مریم نواز نے چیف جسٹس پاکستان سے بڑا مطالبہ کر دیا

لاہور ( آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے چیف جسٹس پاکستان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق مریم نواز نے الزام عائد کیا ہے کہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا تحریک انصاف کی طرف جھکاؤ نمایاں ہے، عمران خان کی حمایت مزید پڑھیں

 اوکاڑہ میں تیز رفتار بس الٹ گئی، بچہ اور خاتون سمیت 7 افراد ہسپتال منتقل

اوکاڑہ ( آن لائن) اوکاڑہ میں بس الٹ گئی، بچہ اور خاتون سمیت 7 افراد زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق اوکاڑہ کے قریب قومی شاہراہ پر ڈرائیور کی غفلت سے بس حادثے کا شکار ہو گئی، مسافروں سے بھری بس کو ڈرائیور تیز رفتاری مزید پڑھیں