” چینلز پر بلوچستان کو اوسطاً روزانہ صرف 34 سیکنڈ کی کوریج ملتی ہے” سیکریٹری اطلاعات پھٹ پڑے

کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان کے سیکریٹری اطلاعات محمد حمزہ شفقات نے شکوہ کیا ہے کہ مین سٹریم میڈیا کی جانب سے صوبہ بلوچستان کو بری طرح نظر انداز کیا جاتا ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے شکوہ کیا ” بطور سیکریٹری اطلاعات میرا اپنے دفتر میں پانچواں مہینہ ہے۔ ان پانچ ماہ میں بلوچستان مزید پڑھیں

وہ ممالک جہاں پاکستانی بناء ویزہ کے جا سکتے ہیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی پاسپورٹ کا شمار دنیا کے کمزور ترین پاسپورٹس میں ہوتا ہے، جس پر صرف 32ممالک بغیر ویزا یا آن آرائیول ویزا پر پاکستانی شہریوں کو اپنے ملک میں داخلے کی اجازت دیتے ہیں۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ان ممالک میں کک آئی لینڈز، مائیکرونیشیا، نیوئے(Niue)، پالاؤ آئی لینڈز، ساموا، مزید پڑھیں

دبئی کی کمپنی کو ٹک ٹاکر کی تلاش، تنخواہ اتنی کہ سب ٹک ٹاکر درخواست لے کر پہنچ جائیں

دبئی ( آن لائن)  دبئی میں قائم ایک کمپنی  مڈسمر ٹائم انٹرنیشنل مارکیٹنگ ایل ایل سی کو ایک ٹک ٹاکر کی تلاش ہے۔ کمپنی  کا مقصد مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر باصلاحیت لائیو سٹریمرز کو فروغ دینا ہے، اسی سلسلے میں انہیں  ایک لائیو ٹِک ٹاک سٹریمر کی تلاش  ہے۔ نوکری پر رکھا جانے مزید پڑھیں

حجاب کی پابندیوں کے خلاف مہینوں کا احتجاج بھی کام نہ آیا، ایرانی حکومت نے بے پردہ خواتین کی نشاندہی کیلئے ایسا فیصلہ کرلیا کہ ہنگامہ برپا ہوگیا

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران میں 22سالہ کرد لڑکی مھسا امینی کی پولیس کی زیرحراست موت کے بعد پھوٹنے والے ہنگامے سینکڑوں زندگیاں نگل گئے۔ جلد ہی ان ہنگاموں نے ملک میں لاگو حجاب کی پابندی کے خلاف احتجاج کا روپ دھار لیا، جس پر پولیس کو سینکڑوں لوگوں کو گرفتار کرکے جیلوں میں ڈالنا پڑا۔ مزید پڑھیں

سوزوکی نے پاکستان میں پروڈکشن کا ریکارڈ قائم کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی مارکیٹ میں سستی کاروں کے حوالے سے پاک سوزوکی موٹر کمپنی ہمیشہ سب سے آگے رہی ہے اور حالیہ مہینوں میں گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں کمی کے باوجود مجموعی طور پر پاک سوزوکی موٹرکمپنی مارکیٹ کی سب سے بڑی کار ساز کمپنی بن کر سامنے آئی ہے۔  نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مزید پڑھیں

بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ کامیابی اور ناکامی سے مشروط لیکن اب تک ان کی کپتانی میں قومی ٹیم نے کتنے میچ جیتے ؟

لاہور(جاذب صدیقی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیر مین نجم سیٹھی نے بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے یا نہ ہٹانے کا فیصلہ ان کی کامیابی یا ناکامی سے مشروط  کردیا ہے ۔ایک سلسلہ وار ٹوئٹ میں نجم سیٹھی نے کہا کہ بابر اعظم کی  کپتانی سے متعلق میں نے پہلے چیئرمین سلیکشن کمیٹی شاہد آفریدی مزید پڑھیں

‘ہم ایشیا کپ کی میزبانی سے دستبردار نہیں ہوں گے، بھارت کی ہٹ دھرمی پر نجم سیٹھی کا دو ٹوک موقف

لاہور( آن لائن)  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے کہاہے کہ  پی سی بی کا دو ٹوک مؤقف ہے کہ ہم ایشیا کپ کی میزبانی سے دستبردار نہیں ہوں گے۔  جیو نیوز کے پروگرام سکور میں گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ ایشیا کپ کے لیے مزید پڑھیں

‘شاہد آفریدی کی سربراہی پر مشتمل سلیکشن کمیٹی بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانا چاہتی تھی ، نجم سیٹھی کا تہلکہ خیز انکشاف

لاہور( آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیر مین نجم سیٹھی نے انکشاف کیا ہے کہ  نیوزی لینڈ سیریز سے قبل جب انھوں نے ذمہ داری سنبھالی تھی تو عبوری سلیکشن کمیٹی (جس کی سربراہی شاہد آفریدی کر رہے تھے) نے قومی ٹیم میں تبدیلیوں کے علاوہ کپتان کو بھی تبدیل کرنا چاہتی تھی۔ ایک انٹرویو مزید پڑھیں

مریم نواز سےخاتون کے برے رویئے پر شوبز شخصیات کا ردعمل بھی آ گیا

کراچی(ویب ڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکار منیب بٹ اور بلال قریشی مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے حق میں بول پڑے۔ حال ہی میں سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر مریم نواز کی ایک ویڈیو  تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں ایک خاتون ان سے نا مناسب گفتگو مزید پڑھیں

   ملک بھر میں لاکھوں فرزندان اسلام  کل اعتکاف بیٹھیں گے, انتظامات مکمل

لاہور(آئی این پی)لاکھوں فرزندان اسلام کل اعتکاف بیٹھنے کی سعادت حاصل کریں گے،انتظامات مکمل کر لیے گئے۔رمضان المبارک کے آخری عشرہ کا ایک روز بعد آغاز ہورہا ہے۔20رمضان المبارک بمطابق کل 11اپریل بروز منگل کو لاکھوں فرزندان اسلام نماز مغرب سے قبل مسنون اعتکاف بیٹھیں گے اس سلسلے میں  ملک بھر کی مساجد میں اعتکاف مزید پڑھیں