اگر سپریم کورٹ نے آرٹیکل 190 کا استعمال کیا تو ناک کی سیدھ میں گھر جانا ہوگا، شیخ رشید نے خبردار کر دیا

راولپنڈی (آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اگر سپریم کورٹ نے آرٹیکل 190 کا استعمال کیا تو پھر جھاڑو پھر جائے گا، ناک کی سیدھ میں گھر جانا ہوگا، پارلیمنٹ سپریم کورٹ کے تابع ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سابق وزیر خزانہ شیخ رشید کا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل سے انکار ،وزیراعظم اور وفاقی وزراء کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف نے وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزرا ءکے خلاف قانونی کارروائی کافیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی” ڈان نیوز” کے  مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل سے وفاقی کابینہ کے انکار پر تحریک انصاف نے قانونی ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے،پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات  مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا

اسلام آباد( آن لائن)قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہناہے کہ وزیراعظم شہباز شریف قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کی صدارت کریں گے ،اجلاس میں سول و عسکری قیادت شرکت کرے گی ، ذرائع کاکہناہے کہ حساس اداروں کے سربراہان اجلاس کو قومی سلامتی پر مزید پڑھیں

مسلم لیگ( ن) کے قائد  نوازشریف کے دورہ سعودی عرب کا شیڈول سامنے آگیا

 لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ( ن) کے قائد  نوازشریف کے دورہ سعودی عرب کا شیڈول سامنے آگیا۔واضح رہے کہ سعودی شاہی حکام نے مسلم لیگ( ن) کے قائد نواز شریف کے ساتھ وزیراعظم شہباز شریف کو بھی عمرے کے لیے مدعو  کیا ہے۔ نواز شریف رمضان کا آخری عشرہ سعودی عرب میں مزید پڑھیں

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  آپ جلد بازی نہ کریں اور کوشش کریں کہ آپ کو آپ کی محنت کا صلہ ہی ملے۔ شاٹ کٹ راستہ اختیار کریں گی تو بلاوجہ مشکل میں آ جائیں گے۔ یہ واررنگ ہے آپ کو۔ برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی مزید پڑھیں