وفاقی حکومت نے عید کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد( آن لائن) وفاقی حکومت نے عید الفطر پر 5 چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔ وفاقی حکومت کے مطابق عید کی چھٹیوں کا آغاز 21 اپریل جمعہ کے روز سے ہوگا جبکہ آخری چھٹی 25 اپریل بروز منگل کو ہوگی۔ چھٹیوں کی منظوری کابینہ ڈویژن کی سفارش پر دی گئی ہے جبکہ حتمی نوٹیفیکیشن مزید پڑھیں

جب اللہ کسی بندے سے محبت کرتا ہے تو جبرائیل علیہ السلام کو کیا حکم دیتا ہے؟

حضرت  ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب اللہ تعالیٰ کسی بندے سے محبت کرتا ہے تو جبرائیل علیہ السلام سے فرماتا ہے کہ اللہ تعالیٰ فلاں شخص سے محبت کرتا ہے  تم بھی اس سے محبت رکھو ، چنانچہ جبرائیل علیہ السلام بھی مزید پڑھیں

سعودی عرب میں جدید ترین نیوم سٹی سے بھی بڑا منصوبہ، محمد بن سلمان نے دنیا کے سب سے بڑے مرجان کے باغ کے ساتھ لگژری جزیرےکے قیام کا ارادہ کرلیا

ریاض( آن لائن)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اب دنیا کے سب سے بڑے مرجان کے باغ کے ساتھ ایک انتہائی لگژری جزیرے کا ریزورٹ بنانا چاہتے ہیں جو ویٹیکن سٹی سے ڈھائی گنا زیادہ  بڑا ہوگا۔ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان  اپنی قوم کو خوش رکھنے کے لیے بڑے بڑے پراجیکٹس کررہے ہیں۔ مزید پڑھیں

پنجاب پولیس کا کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن جاری

راجن پور ( آن لائن) پنجاب پولیس نے کچے کے علاقے میں آپریشن کے پانچویں روز ڈاکوؤں کی چوکی تباہ کردی، ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا۔  ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب اور آر پی او ڈی جی خان کیپٹن (ر) سجاد منج کی مزید پڑھیں

سویڈن نے پاکستان میں اپنا سفارتخانہ بند کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سویڈن نے موجودہ سکیورٹی صورتحال کو جواز بناتے ہوئے اسلام آباد میں اپنا سفارتخانہ غیرمعینہ مدت کے لیے بند کر دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق سویڈش سفارتخانے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد میں سکیورٹی کی صورتحال کی وجہ سے سفارتخانہ مہمانوں کے لیے مزید پڑھیں

ٹوئٹر کو دوسری کمپنی میں ضم کردیا گیا، بڑی خبر آگئی

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ’ٹوئٹر‘ ایک بڑی سوشل میڈیا کمپنی تھی مگر اب یہ سرے سے کمپنی ہی نہیں رہی، کیونکہ اس کے نئے مالک ایلان مسک نے اسے اپنی ایک اور کمپنی ’ایکس ہولڈنگز کارپوریشن‘ میں ضم کر دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق ٹوئٹر کے ایکس (X)نامی کمپنی میں انضمام کی تصدیق 4اپریل کو مزید پڑھیں

سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس مظاہر علی نقوی کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی شکایت جمع

اسلام آباد ( آن لائن) سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی نقوی کے خلاف آمدن سےزائد اثاثوں اور ٹیکس چوری کرنےکی شکایات سپریم جوڈیشل کونسل میں جمع کروادی گئیں۔ شکایات اسلام آباد بار کونسل کی جانب سے جمع کروائی گئی ہےجس کے ہمراہ آڈیوز وڈیوز کےٹرانسکرپٹ  بھی لگائے گئےہیں۔ شکایت کے متن میں کہا گیا مزید پڑھیں

پاکستان میں سونا سستا ہوگیا

  کراچی( آن لائن) پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں500 روپے کمی آئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 500 روپے کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 217500 روپےہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونا بھی 429روپے سستا ہو کر ایک186471روپےکا ہو گیا ہے۔ عالمی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کے اخراجات کا بل مسترد

 اسلام آباد ( آن لائن) قومی اسمبلی نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کے اخراجات کا بل مسترد کر دیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر پرویز اشرف کی صدارت میں ہوا جس کے دوران مختلف بل پیش کئے گئے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈآر نے ٹیکس لاء مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تنخواہیں عید کے بعد ملیں گی

پشاور ( آن لائن) خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین کیلئے بُری خبر سامنے آ گئی جس کے تحت تنخواہیں عید سے پہلے دینے کا فیصلہ مؤخر کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا کابینہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پنشنز یکم مئی کو جاری کی مزید پڑھیں