وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور سڑک حادثے میں جاں بحق

اسلام آباد ( آن لائن) وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور سڑک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ اسلام آباد پولیس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ  مولانا عبدالشکور میریٹ سے سیکرٹریٹ چوک کی طرف جارہے تھے۔ ہائی لکس ریوو جس میں پانچ آدمی سوار تھے نے مولانا عبدالشکور کی گاڑی کو ٹکر مزید پڑھیں

شاید کرپشن قیامت تک ختم نہ ہو، اللہ تعالیٰ معاف فرمانے والا ہے، شہباز شریف

لاہور( آن لائن) وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ  غلطیاں سب سے ہوتی ہیں اللہ تعالیٰ معاف فرمانے والا ہے، کرپشن توشاید قیامت تک ختم نہ ہو ہم نےعوام کی خدمت کی بھرپور کوشش کی۔  لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ کوئی شک نہیں ملک میں مزید پڑھیں

حکومت نے عید کی چھٹیوں میں عمران خان کو گرفتار کرنے کا منصوبہ بنایا ہے، تحریک انصاف کے رہنما کا دعویٰ

کراچی( آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے لندن پلان کے تحت عید کی چھٹیوں میں عمران خان کو گرفتار کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ علی زیدی کے دفتر میں دھاوا مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کے رہنما لطیف کھوسہ نے عمران خان سے ملاقات کی تردید کردی

لاہور( آن لائن) سابق گورنر پنجاب اور پیپلزپارٹی کے رہنما سردار لطیف کھوسہ نے عمران خان سے ملاقات کی تردید کردی ہے۔  لاہور میں حرمت آئین اور عدلیہ کی آزادی پر منعقدہ کانفرنس میں وکلاء سے خطاب کرتے ہوئے لطیف کھوسہ کاکہنا تھا کہ نہ عمران خان سے ملا ہوں نہ ہی بات کی ہے۔ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ ہمیں بلیک میل کرنے کی کوشش کر رہی ہے، فضل الرحمان کی پریس کانفرنس

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ ہمیں بلیک میل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فضل الرحمان کاکہنا تھا کہ ایک طرف سپریم کورٹ کہہ رہی ہے کہ 90  روز میں انتخابات کرانا ضروری ہے دوسری طرف کہہ مزید پڑھیں

بھارت میں کورونا تیزی سے پھیلنے لگا، دہلی میں مثبت کیسز کی شرح 32 فیصد تک پہنچ گئی

نئی دہلی ( آن لائن) بھارت میں کورونا کے کیسز میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے۔ وفاقی دارالحکومت  دہلی میں ہفتہ کے روز 1396 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔ شہری حکومت کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق نئی دہلی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 31.9 فیصد رہی جو مزید پڑھیں

واٹس ایپ نے 3 نئے سیکیورٹی فیچر متعارف کرادیے

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) واٹس ایپ نے صارفین کی سکیورٹی کے لیے تین نئے فیچرز متعارف کرا دیئے۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق ان فیچرز کے نام ’اکاؤنٹ پروٹیکٹ، ڈیوائس ویریفکیشن اور آٹومیٹک سکیورٹی کوڈز‘ ہیں۔ ان فیچرز کا مقصد واٹس ایپ صارفین کے اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ پیغامات اور ان کے اکاؤنٹس کو مزید محفوظ بنانا ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے دوسرے ٹی 20 کا ٹاس ہوگیا، کون سی ٹیم پہلے بیٹنگ کر رہی ہے؟

لاہور ( آن لائن) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین جاری ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ کا ٹاس ہوگیا۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ خیال رہے کہ پہلے میچ میں بھی گرین شرٹس نے پہلے بیٹنگ کی تھی۔ گوگل کی جانب سے میچ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی ضمانت منظور کرنے کا تحریر ی حکمنامہ جاری کر دیا

لاہور ( آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی ضمانت منظور کرنے کا تحریر حکمنامہ جاری کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی ضمانت منظور کرنے کا تحریری حکم جسٹس علی باقر نجفی نے جاری کیاہے ، جس میں کہا گیاہے کہ قانون کے مطابق درخواست گزار نے متعلقہ عدالت میں پیش مزید پڑھیں

اب تک آئین کے اندر رہ کر جدو جہد کی، آئین نہ رہا تو جدوجہد کی بھی حدود نہیں رہیں گی، فواد چوہدری نے چیلنج دیدیا

لاہور ( آن لائن) سینئر نائب صدر تحریک انصاف فواد چوہدری نے چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب تک آئین کے اندر رہ کر جدو جہد کی، آئین نہ رہا تو جدوجہد کی بھی حدود نہیں رہیں گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں