ادارہ شماریات نے مردم شماری کی تاریخ میں توسیع کردی

اسلام آباد( آن لائن) ادارہ شماریات نے مردم شماری کی تاریخ میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، مردم شماری کی تاریخ میں 10 اپریل تک توسیع کی گئی ہے۔  ترجمان ادارہ شماریات کے مطابق ملک بھر میں مردم شماری کا کام 92 فیصد مکمل کر لیا گیا ہے، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں 95 فیصد مزید پڑھیں

ایوان اور عدالت کا ٹکراؤ ملک کیلئے  نیک شگون نہیں، سراج الحق

لاہور ( آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے خبردار کیا ہے کہ آئینی اداروں نے آپس میں لڑائی بند نہ کی تو یہ گلی کوچوں میں چلی جائے گی، انارکی پھیلے گی اور کسی کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا۔ ایوان اور عدالت کا ٹکراؤ ملک کے لیے نیک شگون نہیں۔ اپنے ایک مزید پڑھیں

نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے ایم ایس الائیڈ ہسپتال ارشد چیمہ کو عہدے سے ہٹا دیا

فیصل  آباد( آن لائن) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نےایم ایس الائیڈ ہسپتال ارشد چیمہ کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے الائیڈ ہسپتال فیصل آباد کا اچانک دورہ کیا ، اس دوران مریضوں اور تیمارداروں نے صفائی کےناقض انتظامات اور طبی سہولتوں کے فقدان کی شکایات مزید پڑھیں

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا؟

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آپ جس کوشش میں لگے ہوئے ہیں۔ انشاءاللہ اس میں کامیابی کا امکان برقرار ہے اور نیت صاف رہی تو بہت کچھ حاصل کرنے میں کامیاب بھی رہیں گے، اچھا دن ہے۔ برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی آپ کی ایک بڑی مزید پڑھیں

عدالتوں کی تقسیم کے پیچھے شریف خاندان کا ہاتھ ہے، عمران خان کا خطاب

لاہور(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ عدلیہ میں ہونیوالی تقسیم کے پیچھے شریف خاندان کا ہاتھ ہے۔ ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ شریف خاندان نے کبھی بھی عدلیہ کو تسلیم نہیں کیا، یہ لوگ ماضی میں بھی عدالتوں پر حملے کرتے مزید پڑھیں

امریکی میگزین ٹائم کے سرورق پر عمران خان کی تصویر شائع، پاکستان کے مقبول ترین سیاستدان قرار

نیویارک ( آن لائن) امریکی میگزین ٹائم نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی تصویر سرورق پر شائع کرتے ہوئے انہیں پاکستان کا مقبول سیاست دان قرار دے دیا ہے۔ ٹائم میگزین نے اپنے سرورق کی تصویر آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے جس پر لکھا گیا ہے کہ حکومت کے خاتمے کے بعد مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے لیے قومی ون ڈے اور ٹی 20 ٹیموں کا اعلان کردیا گیا

لاہور(آن لائن) نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے ون ڈے اور ٹی 20 ٹیموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔  بابراعظم ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی میں قومی ٹیم کے کپتان جبکہ شاداب خان نائب کپتان ہوں گے۔   ون ڈے ٹیم میں بابر اعظم، شاداب خان ، عبداللہ شفیق، فخر زمان، حارث رؤف، حارث سہیل، مزید پڑھیں

ٹویوٹا نے اپنی گاڑیوں کی قیمتیں ایک کروڑ 85 لاکھ روپے تک بڑھا دیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) روپے کی قدر میں تاریخی گراوٹ کے سبب ملک میں مہنگائی کا ایک طوفان آیا ہوا ہے اور ہر چیز کی قیمت آسمان کو چھو رہی ہے۔ اس معاشی بدحالی سے کار انڈسٹری بھی بری طرح متاثر ہو رہی ہے کیونکہ ایک طرف لوگوں کی قوت خرید کم ہو رہی ہے تو دوسری مزید پڑھیں

وزیر اعظم حق پر نہ ہوتے تو ہم کبھی ان کا ساتھ نہ دیتے، مولانا اسعد محمود

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود نے کہا ہے کہ اگر وزیر اعظم حق پر نہ ہوتے تو ہم کبھی ان کا ساتھ نہ دیتے۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے اسعد محمود نے کہا کہ عدالت نے جانبداری کا مظاہرہ کرکے عاشقان عمران میں اپنا نام لکھوا لیا ہے،ایوان نے عدالت سے مزید پڑھیں

ترکیہ نے الیکٹرک کاروں کی برآمد شروع کردی، آذر بائیجان کے صدر نے بھی خرید لی

انقرہ ( آن لائن) ترکیہ نے بجلی سے چلنے والی کاروں کی برآمدات شروع کردیں، آذر بائیجان کے صدر الہام علیوف نے بھی ترک مینوفیکچرر کی بنائی ہوئی الیکٹرک کار خریدی ہے۔ الہام علیوف کی ترک کار کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا کہ میرے بھائی الہام مزید پڑھیں