پنجاب میں عام انتخابات؛الیکشن کمیشن آج پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرائے گا

اسلام آباد( آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان پنجاب میں عام انتخابات سے متعلق پیشرفت رپورٹ آج سپریم کورٹ میں جمع کرائے گا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوزکے مطابق سپریم کورٹ نے حکومت کو 10 اپریل تک فنڈز فراہم کرنے کا حکم دیا تھا،عدالت نے الیکشن کمیشن کو سکیورٹی فراہمی سے متعلق رپورٹ جمع کرانے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے فیصلے کی نفی کر دی گئی، حکم کے باوجود الیکشن کمیشن کو 21 ارب نہیں ملے: شیخ رشید

راولپنڈی ( آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم  کے باوجود الیکشن کمیشن کو 21 ارب نہیں ملے، عدالت عظمیٰ کے فیصلے کی نفی کر دی گئی۔  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سارے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کی توشہ خانہ کیس کی جلد سماعت کیلئے اپیل، عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توشہ خانہ کیس کی جلد سماعت کیلئے الیکشن کمیشن کی اپیل پر محفوظ فیصلہ سنا دیا،عدالت نے الیکشن کمیشن کی توشہ خانہ کیس کی جلد سماعت مقرر کرنے کی درخواست خارج کردی، ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال کی جانب سے محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا مزید پڑھیں

مریم نواز عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئیں

جدہ (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب پہنچ گئیں۔  مریم نواز سعودی ایئر لائن ایس وی 739 سے رات اڑھائی بجے جدہ روانہ ہوئیں، کیپٹن (ر) محمد صفدر ، جنید صفدر،بہو عائشہ سیف، بیٹیاں مہرالنساء اور ماہ نور صفدر بھی مزید پڑھیں

ڈکٹیٹروں نے آئین کو روندا تو  سیاسی جماعتوں  نے بھی اس کی پیروی نہیں کی، سراج الحق

منڈی بہاؤالدین (ڈیلی پاکستان آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ فوجی ڈکٹیٹروں نے آئین کو روندا تو نام نہاد سیاسی جماعتوں کی حکومتوں نے بھی اس کی پیروی نہیں کی۔ پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی بتائیں آئین کو کیوں پس پشت ڈالا؟ آئین کے مطابق کوئی قانون مزید پڑھیں

ایمنڈ نے پیمرا کی جانب سے دھماکوں اور فائرنگ کی کوریج پر عائد پابندی کو غیرقانونی قرار دے دیا

لاہور( آن لائن)ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز نے پیمرا کی جانب سے دھماکوں،فائرنگ اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی کوریج پر عائد پابندی کو غیرقانونی اور آمرانہ سوچ کا عکاس قرار دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں ایمنڈ نے کہا کہ پیمرا تواتر کے ساتھ ٹی وی چینلزکو ہراساں کرنے اور مزید پڑھیں

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا؟

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  جن افراد نے اپنی پوزیشن بدلی ہے وہ اللہ کا نام لے کر قدم اٹھائیں۔ ان شاءاللہ ان کو کامیابی ملے گی اور حالات بھی اب ان کے حق میں ہونا شروع ہو گئے ہیں، فکر نہ کریں۔ برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے مزید پڑھیں

کیا واقعی شاہد آفریدی بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانا چاہتے تھے؟ نجم سیٹھی کے بیان کے بعد لالہ خود میدان میں آگئے

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق کرکٹر و سابق عبوری چیف سلیکٹر شاہد آفریدی نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کے بابر اعظم کی کپتانی سے متعلق بیان پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔اپنی ٹوئٹ میں شاہد آفریدی کا کہنا تھاکہ بابراعظم کی کپتانی سے متعلق نجم سیٹھی سے بات مزید پڑھیں

” چینلز پر بلوچستان کو اوسطاً روزانہ صرف 34 سیکنڈ کی کوریج ملتی ہے” سیکریٹری اطلاعات پھٹ پڑے

کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان کے سیکریٹری اطلاعات محمد حمزہ شفقات نے شکوہ کیا ہے کہ مین سٹریم میڈیا کی جانب سے صوبہ بلوچستان کو بری طرح نظر انداز کیا جاتا ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے شکوہ کیا ” بطور سیکریٹری اطلاعات میرا اپنے دفتر میں پانچواں مہینہ ہے۔ ان پانچ ماہ میں بلوچستان مزید پڑھیں

وہ ممالک جہاں پاکستانی بناء ویزہ کے جا سکتے ہیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی پاسپورٹ کا شمار دنیا کے کمزور ترین پاسپورٹس میں ہوتا ہے، جس پر صرف 32ممالک بغیر ویزا یا آن آرائیول ویزا پر پاکستانی شہریوں کو اپنے ملک میں داخلے کی اجازت دیتے ہیں۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ان ممالک میں کک آئی لینڈز، مائیکرونیشیا، نیوئے(Niue)، پالاؤ آئی لینڈز، ساموا، مزید پڑھیں