سعودی عرب میں سابق وزیراعظم ذوا لفقارعلی بھٹو شہید کی 44 ویں برسی پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا

جدہ (محمد اکرم اسد) سعودی عرب کے مختلف شہروں میں پاکستان کے سابق وزیراعظم ذوا لفقارعلی بھٹو شہید کی 44 ویں برسی پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ مرکزی تقریب جدہ میں صدر تصور چوہدری کی صدارت میں منعقد کی گئی جس کا  اہتمام پاکستان پیپلز پارٹی سعودی عرب کے سنئیر نائب صدر مزید پڑھیں

چین نے تائیوان کے ارد گرد اپنے جنگی بحری بیڑے تعینات کرنے شروع کردیئے، حالات کشیدہ

تائی پے( آن لائن)چین نے تائیوان کے ارد گرد اپنے بحری بیڑے تعینات کرنا شروع کردیئے ہیں جبکہ چینی کے لڑاکا طیاروں نے بھی پروازیں شروع کردی ہیں غیر ملکی میڈیا کے مطابق تائیوان کے صدر سائی انگ وین اور امریکی ایوان کے اسپیکر کیون میکارتھی کی ملاقات کے بعد چین کی طرف سے جارحانہ مزید پڑھیں

” کہو کہ میری فیملی چور ہے” خاتون نے مریم نواز کی سیلفی کے بہانے ویڈیو بنالی

لندن ( آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک خاتون انہیں ان کے منہ پر ہی “چور” کہتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔ خاتون نے سیلفی کے بہانے مریم نواز کے ساتھ ویڈیو ریکارڈ کی ۔ مزید پڑھیں

پاکستانی دبئی کی شہزادی کی عمران خان کے بیٹے سے شادی کی افواہیں اڑاتے رہ گئے، شہزادی نے واقعی شادی کر لی ، لیکن دولہا کون ؟ جانئے 

دبئی ( آن لائن )کچھ عرصہ قبل سوشل میڈیا پر اس وقت ہنگامہ مچا جب عمران خان کے صاحبزادے سلیمان کے ساتھ دبئی کی شہزادی شیخہ مہرہ سے ملتی جلتی نوجوان لڑکی تصویر جوڑ کر شیئر کی گئی اور دعویٰ کیا گیا کہ مبینہ طور پر دبئی کی شہزادی نے شادی کی پیشکش کی ہے مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات نے ویزوں کی لوٹ سیل لگادی، اگر آپ کو بھی یہ ایک کام آتا ہے تو آپ کو بھی جھٹ سے ویزہ مل جائے گا

دبئی  ( آن لائن)  ٹیکنالوجی سیکٹر سے وابستہ افراد کے لیے جو ایک دلچسپ خبر معلوم ہوتی ہے، متحدہ عرب امارات (یو اے ای) دنیا بھر کے معروف پروگرامرز کو تقریباً ایک لاکھ  گولڈن ویزے  دینے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزا ایک طویل مدتی رہائش کا آپشن ہے اور مزید پڑھیں

عمران خان بے شرم آدمی ہے ، کسی کی عزت نہیں کرتا، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ

فیصل آباد( آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان بے شرم آدمی ہے کسی کی عزت نہیں کرتا۔  فیصل آبادمیں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ عمران خان کو اقتدار میں لانے کے لیے سازشیں کی گئیں، بابا رحمتے نے کیسے کیسے فیصلے مزید پڑھیں

سدھو موسے والا کے قتل کے بعد ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کی مدد سے ان کا نیا گانا ریلیز کردیا گیا

چندی گڑھ(مانیٹرنگ ڈیسک) مشرقی پنجاب کے مقتول گلوکار سدھو موسے والا کا نیا گیت ’میرا ناں‘ یوٹیوب پر ریلیز کر دیا گیا ہے اور اس گیت کی ویڈیو میں ’ڈیپ فیک ٹیکنالوجی‘ کے ذریعے سدھوموسے والا کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ مصنوعی ٹیکنالوجی کے ذریعے سہی مگر سدھوموسے والا کے مداح اپنے پسندیدہ گلوکار مزید پڑھیں

دنیا کے وہ مقامات جہاں سورج غروب ہی نہیں ہوتا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا میں کچھ ایسے مظاہر فطرت ہیں کہ دیکھ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ ان میں وہ علاقے بھی شامل ہیں جہاں کئی کئی ماہ تک سورج غروب ہی نہیں ہوتا۔ یہ بات سننے میں ہی بہت عجیب لگتی ہے کہ رات کے تین بج رہے ہوں اور سورج کی زرد روشنی مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی برآمدات پاکستان سے دوگنا ہوگئیں، اعداد و شمار سامنے آگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) رواں سال مارچ کے مہینے میں بنگلہ دیش کی برآمدات پاکستان سے لگ بھگ دو گنا ہو گئیں۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق مارچ 2023ء کے دوران پاکستان کی برآمدات 2.367ارب ڈالرتھیں۔ اسی ماہ کے دوران بنگلہ دیش کی برآمدات 4.64ارب ڈالر رہیں جو پاکستان سے 96فیصد زیادہ ہیں۔ بنگلہ دیش کے مزید پڑھیں

کراچی ایئرپورٹ پر ڈرامائی سین، مسافر کے سامان سے ہتھیاروں کے پُرزے نکل آئے

کراچی ( آن لائن) کراچی ایئرپورٹ پر ڈرامائی سین کے دوران مسافر کے سامان سے ہتھیاروں کے پُرزے نکل آئے، حکام نے ملزم قابو کر لیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق کسٹمز حکام نے کراچی کی قائداعظم انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر شکاگو سے آنے والی پرواز کے مسافر کے سامان کی تلاشی لی تو مزید پڑھیں