بھٹو کی پھانسی سے متعلق صدارتی ریفرنس سپریم کورٹ میں 10 سال سے سماعت کا منتظر ہے، آصف علی زرداری

کراچی( آن لائن) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی سے متعلق صدارتی ریفرنس 10 سال سے سپریم کورٹ میں سماعت کا منتظر ہے۔  پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر جاری ہونیوالے بیان میں آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ قوم نے مزید پڑھیں

پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے نیوزی لینڈ نے ٹیم کا اعلان کردیا

ویلنگٹن( آن لائن)پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے نیوزی لینڈ نے کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا۔ پانچ ون ڈے میچز میں ٹام لیتھم نیوزی لینڈ کی قیادت کریں گے، بین لسٹر اور کول میک کونچی ون ڈے سکواڈ میں شامل ہیں اور دونوں کے پاکستان سے سیریز میں ون ڈے ڈیبیو کا امکان مزید پڑھیں

سیاسی جنگ کے شعلے ملک کو بے مثال انتشار کی طرف دھکیل رہے ہیں، سراج الحق

لاہور ( آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کی سیاسی جنگ کے شعلے ریاست کی تمام شاخوں کوبھسم اور ملک کو بے مثال انتشار کی طرف دھکیل رہے ہیں۔ عدلیہ دونوں دھڑوں کے درمیان تازہ ترین جنگ کا میدان بن چکی ہے، کچھ مزید پڑھیں

رمضان المبارک میں بڑی خوشخبری،  سینیٹ میں سود کے خاتمے سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور 

 اسلام آباد( آن لائن ) سینیٹ نے سود کے خاتمے سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کے اجلاس میں جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے سود کے خاتمے سے متعلق قرار داد پیش کی جو کہ متفقہ طور پر منظور کر لی گئی ہے  وزیر مملکت مزید پڑھیں

تم تو ڈوب رہے ہو، نئے سہولت کاروں کو بھی کہیں کا نہیں چھوڑو گے، مریم نواز کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

اسلام آباد( آن لائن) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے عمران خان کے ٹوئٹ پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’’تم بھی کرپٹ اور تمھیں تحفظ دینے والے ججز بھی کرپٹ۔ یہ کرپشن اور احتساب سے بچنے کا نیٹ ورک ہے جو اب ہونا نہیں ہے۔ تم تو ڈوب رہے مزید پڑھیں

کابینہ اجلاس ، رجسٹرار سپریم کورٹ کی خدمات واپس لے لی گئیں

اسلام آباد ( آن لائن)وزیر اعظم کی زیر صدارت ہونیوالے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں رجسٹرار سپریم کورٹ کی خدمات واپس لینے کی منظوری دے دی گئی۔ وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں موجود تمام سرکاری افسران کو باہر نکال دیا گیا ۔ جیو نیوز کے مزید پڑھیں

امریکہ کے اوپر تباہ کیے گئے چینی غبارے نے کس قسم کی معلومات جمع کیں؟ ایسا انکشاف کہ امریکہ کی نیندیں اڑ گئیں

واشنگٹن ( آن لائن) امریکی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ پورے امریکہ کے اوپر سے اڑنے والا چینی غبارہ تباہ کیے جانے سے پہلے  امریکی فوجی مقامات سے انٹیلی جنس معلومات اکٹھا کرنے اور اسے حقیقی وقت میں بیجنگ تک پہنچانے میں کامیاب رہا۔ این بی سی نے دو موجودہ سینئر امریکی حکام کا مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کا پیسہ تخت لاہور کی لڑائی پر خرچ ہوگا، بلاول بھٹو کی میڈیا سے گفتگو

لاڑکانہ( آن لائن) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہماری سیاست یرغمال ہوچکی ہے، سیلاب متاثرین کی کسی کو فکر نہیں ہے۔ لاڑکانہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو  نے کہا کہ سیلاب متاثرین کاپیسہ تخت لاہور کی لڑائی پر خرچ کیا جائے گا جس پر پیپلزپارٹی بھرپور احتجاج کرے مزید پڑھیں

انتخابات کے التواء کا معاملہ، وزیراعظم نے وفاقی کا بینہ کا اجلاس فوری طور پر طلب کرلیا

اسلام آباد( آن لائن) وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس 8 بجے ہوگا جس میں  سپریم کورٹ میں زیرسماعت الیکشن التوا کیس کا معاملہ زیر غور آئے گا۔ واضح رہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ  نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کے التواء سے متعلق کیس کافیصلہ مزید پڑھیں

جسٹس مظاہر علی نقوی کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر کردیا گیا

اسلام آباد( آن لائن)سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ایک اور ریفرنس دائر کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف ریفرنس بلوچستان جوڈیشل کونسل کی جانب سے دائر کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل بھی سپریم جوڈیشل مزید پڑھیں