سعودی فرمانروا کی دعوت پر نواز شریف رمضان کے آخری عشرے پر سعودی عرب جائیں گے

سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف رمضان کا آخری عشرہ سعودی عرب میں گزاریں گے۔ جیو نیوز کے مطابق نواز شریف سعودی فرمانروا کی دعوت پر عمرہ کیلئے جائیں گے اور وہ سعودی عرب میں شاہی مہمان ہوں گے۔خیال رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نومبر 2019 سے لندن میں زیر مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق سوشل میڈیاپروائرل ہونےوالا نوٹیفکیشن جعلی ہے، وزارت خزانہ کی وضاحت

وزارت خزانہ کے حکام کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق وائرل ہونے والا نوٹیفیکیشن جعلی ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔  اپنے بیان میں وزارت خزانہ کے حکام نے کہا کہ گزشتہ روز ہی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت برقرار رکھی مزید پڑھیں

عمران خان نے کاؤنٹی کرکٹ میں کھلے عام نسل پرستی کے مشاہدہ کا اپنا تجربہ شئیر کردیا

لاہور( آن لائن)سابق وزیر اعظم اور پاکستانی کرکٹ کپتان عمران خان نے 1970 اور 1980 کی دہائیوں میں سسیکس اور وورسٹر شائر کاؤنٹیز کے ساتھ کھیلنے کے دوران انگلش کرکٹ میں نسل پرستی کی موجودگی کے بارے میں بات کی ہے۔ٹائمز ریڈیو کے ساتھ ایک حالیہ انٹرویو میں، عمران خان نے انگلش اور کاؤنٹی کرکٹ مزید پڑھیں

آدمی تدفین کے فوری بعد ماں کی لاش نکال کر گھر لے گیا، 13 سال تک صوفے پر رکھی رہی لیکن پکڑا کیسے گیا؟

وارسا ( آن لائن) پولینڈ میں ایک شخص کو اپنی ماں کی لاش کو ممی بنانے اور اسے 13 سال تک صوفے پر رکھنے کے جرم میں گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس نے ماریان ایل نامی ملزم کو اس وقت گرفتار کیا  جب اس کے بہنوئی کو گھر کے اندر لاش ملی۔ 76 سالہ رشتہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے مقدمات کی سماعت کیلئے بنچز تشکیل دے دیئے

سلام آباد( آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے آئندہ ہفتے مقدمات کی سماعت کیلئے بنچز تشکیل دے دیئے،سپریم کورٹ کے تمام 15 ججز آئندہ ہفتے اسلام آباد میں مقدمات کی سماعت کریں گے ۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق بنچ 1 چیف جسٹس عمر عطابندیال اور جسٹس محمد علی مظہر پر مشتمل مزید پڑھیں