مذہبی تہوار میں شرکت کیلئے بھارت سے 2800 سکھ یاتری لاہور پہنچ گئے 

لاہور( آن لائن)مذہبی رسومات میں شرکت کیلئے بھارت سے 2800 سکھ یاتری لاہور پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سکھ یاتری 14 اپریل کو حسن ابدال میں ہونے والی مذہبی تقریب میں شرکت کریں گے ،سکھ یاتریوں کاکہناتھا کہ پاک سرزمین پر آکر بہت خوشی ہو رہی ہے۔ یاد رہے کہ مزید پڑھیں

زمان خان کس سری لنکن کھلاڑی کو دیکھ کر ڈیتھ اوور ز اسپیشلسٹ بنے؟

لاہور( آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر زمان خان نے کہا ہے کہ جب ٹیپ بال کھیلتا تھا تو شاہد آفریدی اور شعیب اختر کو دیکھتا تھا، تب سوچتا تھا کہ ان کی طرح بننا ہے، عمر گل لیجنڈ ہیں ان سے بہت سیکھ رہا ہوں، ان کے ساتھ مل کر ڈیتھ اوورز میں مزید پڑھیں

آئی جی اسلام آباد نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچز کے دوران فول پروف سیکیورٹی کی یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد( آن لائن)آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان نے کہا ہے کہ پولیس نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان میں فول پروف ورلڈ کلاس سیکیورٹی دے گی۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اسلام آباد پولیس نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو سیکیورٹی فراہم کرنے کے لیے ہر طرح سے لیس اور تیار مزید پڑھیں

لمبے وقفے کے بعد قومی ٹیم میں واپسی پر امام الحق بول پڑے

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹر امام الحق کا کہنا ہےکہ انٹرنیشنل کرکٹ میں وقفہ  آنے کی وجہ سے واپسی پر مشکل ہوتی ہے اور  اس کے لیے زیادہ محنت کرنا پڑتی ہے۔ امام الحق نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انٹرنیشنل کرکٹ باقاعدگی سے نہ کھیل رہے ہوں اور پھر آپ نے مزید پڑھیں

مئی میں ڈالر کتنے کا ہوجائے گا؟ اکتوبر میں درست پیشگوئی کرنے والے بینکر نے پاکستانیوں پر بجلیاں گرادیں

کراچی (آن لائن)  پاکستانی روپیہ  جو ابھرتی ہوئی مارکیٹوں میں  گزشتہ چند مہینوں میں بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی کرنسی  ہے، اپریل 2022 کے بعد سے بدترین کمی کا سامنا کر رہا ہے، ایک سال کے عرصے میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں  اس کی قدر میں 102 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی مزید پڑھیں

رسول اللہ ﷺ کی وہ انگوٹھی جو 3 خلفاء نے پہنی لیکن پھر کہاں گم ہوگئی؟

ضرت عبداللہ بن عمرؓسے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ  وآلہ وسلم نے سونے یاچاندی کی انگوٹھی بنوائی اور اس کا نگینہ ہتھیلی کی طرف رکھا اور اس پر ” محمدرسول اللہ “ کے الفاظ کھدوائے پھر دوسرے لوگوں نے بھی اسی طرح کی انگوٹھیاں بنوالیں ۔ جب آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ مزید پڑھیں

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس، صدر کے عدالتی بل واپس بھجوانے کی مذمت

لاہور( آن لائن)وزیراعظم شہبا زشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہے،اجلاس میں صدر مملکت کے کردار کی مذمت کی گئی ،کابینہ اجلاس میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل واپس بھجوانے کی مذمت کی گئی ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس جاری ہے، وزیراعظم مزید پڑھیں

عمران خان حملہ کیس کے اہم کردار ایس ایچ او عامر بھدر ہارٹ اٹیک کے سبب چل بسے

لاہور ( آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر حملہ کیس کے مدعی ایس ایچ او عامر بھدر ہارٹ اٹیک کے سبب چل بسے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق عامر بھدر حملہ کیس کی تفتیش کا اہم کردار تھے ، ان پر بروقت ایف آئی آر درج نہ کرنے کا الزام تھا۔ مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کے کل ہونے والے مشترکہ اجلاس کا وقت تبدیل 

اسلام آباد( آن لائن)پارلیمنٹ کے کل ہونے والے مشترکہ اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل ہوگا،سپیکرقومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف اجلاس کی صدارت کریں گے،صدر کی جانب سے عدالتی بل واپس بھجوائے جانے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس دوپہر 2 بجے مزید پڑھیں