پشاور میں مکان کی تعمیر کیلئے کھدائی کے دوران نیچے سے 100 سال پرانا مکان دریافت، ماہرین بھی حیران پریشان رہ گئے

 پشاور( آن لائن) پشاور میں مکان کی تعمیر کے لیے ہونیوالی کھدائی کے دوران سو سال پرانا مکان دریافت ہوا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کےمطابق اندرون پشاور کے علاقے آسیہ میں مکان کی تعمیر کے لیے کھدائی کی جارہی تھی کہ اس دوران نیچے سے 100 سال پرانا مکان دریافت ہوا جس سے ماہرین مزید پڑھیں

وزیر خارجہ سے نیپال کے سفیر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

 اسلام آباد ( آن لائن) وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے نیپال کے سفیر نے ملاقات کی جس کے دوران باہمی تعلقات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے ملاقات کے موقع پر کہا کہ پاکستان اور نیپال جنوبی ایشیا کی مزید پڑھیں

وزیراعظم کا مظفر گڑھ میں آٹا پوائنٹ کا دورہ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے

اسلام آباد ( آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے مظفر گڑھ میں مفت آٹا پوائنٹ کا دورہ کیا جس کے دوران شہریوں سے مسائل دریافت کئے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم  فیصل سٹیڈیم آٹا پوائنٹ کے دورے کے دوران عوام میں گھل مل گئے، اس دوران خدا بخش نامی بزرگ رکاوٹیں عبور مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا پنجاب الیکشن کیلئے فنڈز نہ دینے پر حکومت و اسٹیٹ بینک کو نوٹس

سلام آباد ( آن لائن) سپریم کورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود پنجاب میں الیکشن کیلئے فنڈز جاری نہ کرے پر وفاقی حکومت، سیکرٹری الیکشن کمیشن، اٹارنی جنرل ، سیکرٹری خزانہ اور گورنر سٹیٹ بینک سمیت حکام کو نوٹس جاری کر دیئے۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے نوٹس میں عدالتی مزید پڑھیں

عمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنما حاضر ہوں، جے آئی ٹی کا تیسرا حکم جاری

 لاہور (آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سمیت رہنماؤں کو جے آئی ٹی میں پیشی کا تیسرا حکم جاری کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق زمان پارک جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کیس میں تحقیقات کیلئے پنجاب حکومت کی تشکیل کردہ جے آئی ٹی نے طلبی کا تیسرا حکم نامہ مزید پڑھیں