ججوں کے درمیان ہا تھا پائی کی خبروں پر سپریم کورٹ کا مؤقف بھی سامنے آگیا

اسلام آباد( آن لائن) سپریم کورٹ نے ججوں کے درمیان جھگڑے کی خبروں کی تردید کردی۔سپریم کورٹ کے پی آر او آفس کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ عدالت عظمیٰ کے معزز جج صاحبان کے درمیان جھگڑا ہونے کی خبریں قطعی طور پر غلط اور بے بنیاد ہیں۔  سوشل مزید پڑھیں

عمران خان کے سیکیورٹی انچارج سے منی لانڈرنگ کی تفتیش کے دوران سنسنی خیز انکشافات

لاہور(آن لائن) سابق وزیر اعظم عمران خان کےسیکیورٹی انچارج افتخار رسول گھمن سے منی لانڈرنگ کیس میں تفتیش کے دوران اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ایف آئی اے کی رپورٹ کے مطابق ملزم افتخار رسول گھمن نے 2 دوستوں کے ساتھ مل کر 41 جعلی کمپنیاں بنائیں اور ان کمپنیوں کو منی لانڈرنگ کے لیے مزید پڑھیں

پہلا ٹی ٹوئنٹی، نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت لیا

لاہور ( آن لائن)پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر  پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ اس پچ پر زیادہ سکور ہوتا ہے ، پی ایس ایل میں بھی زیادہ مزید پڑھیں

بابر اعظم نے نیا اعزا ز حاصل کرلیا

لاہور(آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز کی سنچری مکمل کرلی۔نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ  بابر اعظم کا 100 واں انٹرنیشنل میچ ہے۔ بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی میچز  کی سنچری کرنے والے تیسرے پاکستانی ہیں۔پاکستان کے شعیب ملک نے 124 اور محمد حفیظ نے119 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل مزید پڑھیں

مسلمان ملک انڈونیشیا میں 7 شدت کا زلزلہ

جکارتہ  ( آن لائن)  انڈونیشیا کے جزیرے جاوا کے شمال میں سمندر میں 7.0 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔  امریکی جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس)  کا کہنا ہے کہ مقامی وقت کے مطابق 4:55   پر زور دار زلزلہ آیا۔  انڈونیشیا کی جیولوجیکل ایجنسی کے  مطابق زلزلے کا مرکز 594 کلومیٹر  کی گہرائی مزید پڑھیں

ملک میں مہنگائی کی سالانہ شرح 44.61 فیصد کی سطح پر آگئی، ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری

اسلام آباد( آن لائن) ملک میں سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح  44.61 فیصد پر پہنچ گئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق 26اشیائے ضروریہ مہنگی، 09 سستی اور 16کی قیمتیں مستحکم ریکارڈ کی گئی ہیں۔  محکمہ شماریات کے مطابق 13 اپریل 2023 کو ختم ہونے مزید پڑھیں

ملک میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی( آن لائن) پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے اضافہ ہوگیا ہے۔  آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1100 روپےاضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 18 ہزار 600 روپےہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونا بھی943 روپےمہنگا ہو کر ایک لاکھ87 ہزار 414 مزید پڑھیں

پاکستان میں عید کا چاند 20 اپریل کو نظر آنے کا کتنا امکان ہے ؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کر دی 

لاہور ( آن لائن )پاکستان میں 20 اپریل کو شوال کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق ماہر فلکیات ڈاکٹر جاوید اقبال کا کہناتھا کہ20 اپریل کو مکمل سورج گرہن ہوگا، سورج گرہن کا مشاہدہ پاکستان اور بھارت میں نہیں کیا جاسکے گا، سورج گرہن کا آغاز مزید پڑھیں

کپتان بابراعظم آج ٹی 20 میچز کی سنچری مکمل کریں گے 

ٍلاہور(آن لائن)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی 20میچوں کی سیزیرکا پہلا میچ آج لاہور میں کھیلا جائے گا، پاکستانی ٹیم کی قیادت بابراعظم کریں گے جبکہ نیوزی لینڈ ٹیم کی کپتانی ٹام لیتھم کریں گے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق کیویز کیخلاف میچ میں کپتان بابراعظم آج ٹی 20 میچز مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ سے سیریز جیتنے کے لئے کیا کرنا ہو گا ؟ شعیب اختر نے بتا دیا

 لاہور( سپورٹس رپورٹر)  نیوزی لینڈ سے سیریز جیتنے کے لئے کیا کرنا ہو گا ؟ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باﺅلر شعیب اختر  نے بتا دیا۔ راولپنڈی ایکسپریس کا  کہنا ہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی20 سیریز کانٹے دار ثابت ہوگی شائقین کو دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملیں گے کیونکہ دونوں مزید پڑھیں