علی امین گنڈا پور 3 روزکے جسمانی ریمانڈپرپولیس کےحوالے

سرگودھا( آن لائن) انسداددہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پورکو 3 روزکے جسمانی ریمانڈپرپولیس کےحوالےکردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپورکو صدربھکرپولیس کےحوالےکیاگیا جس کے بعد پولیس انہیں عدالت سے لے کر روانہ ہوگئی۔عدالت کی جانب سے بھکر پولیس کو 3 روز میں تفتیش مکمل مزید پڑھیں

آزاد کشمیر کے وزیراعظم کا انتخاب، قانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج پھر طلب

 مظفرآباد ( آن لائن) آزاد کشمیر کے وزیراعظم کے انتخاب کیلئے قانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج پھر طلب کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق تحریک انصاف نے وزارت عظمیٰ کیلئے چوہدری رشید کو امیداوار نامزد کیا ہے جبکہ اپوزیشن کی طرف سے پیپلزپارٹی کے چوہدری یاسین میدان میں اترے ہیں۔ مزید پڑھیں

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتے) کا دن کیسا رہے گا؟

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آج صبح سے ہی اگر صدقہ دیں گے تو سارا دن انشاءاللہ اچھا گزرے گا جو لوگ بندش محسوس کر رہے ہیں وہ آج اس سے نکلنے میں کامیاب ہو سکتے ہیں۔ برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی آپ اب ذہنی طور مزید پڑھیں

آصف زرداری چاہتے ہیں شہباز شریف نااہل ہو جائیں، شیخ رشید کا بڑا دعویٰ

راولپنڈی (آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سرابراہ شیخ رشید نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آصف زرداری چاہتے ہیں شہباز شریف نا اہل ہو جائیں۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عدلیہ جیتے گی کیونکہ عوام اس کے ساتھ کھڑی ہے،3 روز میں مزید پڑھیں

سابق صدر آصف علی زرداری نے’’ سوئمنگ‘‘ چھوڑنے کی حیران کن وجہ بتا دی

اسلام آباد( آن لائن) سابق صدر آصف علی زرداری نے ایک انٹرویو کے دوران’’سوئمنگ‘‘ چھوڑنے کی حیران کن وجہ بتادی ہے۔  آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ کراچی میں گیس نہ ہونے کی وجہ سے پول کا پانی گرم نہیں کیا جاسکتا جس کی وجہ سے انہیں ’’سوئمنگ‘‘ چھوڑنی پڑی ہے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

ججوں کے درمیان ہا تھا پائی کی خبروں پر سپریم کورٹ کا مؤقف بھی سامنے آگیا

اسلام آباد( آن لائن) سپریم کورٹ نے ججوں کے درمیان جھگڑے کی خبروں کی تردید کردی۔سپریم کورٹ کے پی آر او آفس کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ عدالت عظمیٰ کے معزز جج صاحبان کے درمیان جھگڑا ہونے کی خبریں قطعی طور پر غلط اور بے بنیاد ہیں۔  سوشل مزید پڑھیں

عمران خان کے سیکیورٹی انچارج سے منی لانڈرنگ کی تفتیش کے دوران سنسنی خیز انکشافات

لاہور(آن لائن) سابق وزیر اعظم عمران خان کےسیکیورٹی انچارج افتخار رسول گھمن سے منی لانڈرنگ کیس میں تفتیش کے دوران اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ایف آئی اے کی رپورٹ کے مطابق ملزم افتخار رسول گھمن نے 2 دوستوں کے ساتھ مل کر 41 جعلی کمپنیاں بنائیں اور ان کمپنیوں کو منی لانڈرنگ کے لیے مزید پڑھیں

پہلا ٹی ٹوئنٹی، نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت لیا

لاہور ( آن لائن)پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر  پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ اس پچ پر زیادہ سکور ہوتا ہے ، پی ایس ایل میں بھی زیادہ مزید پڑھیں

بابر اعظم نے نیا اعزا ز حاصل کرلیا

لاہور(آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز کی سنچری مکمل کرلی۔نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ  بابر اعظم کا 100 واں انٹرنیشنل میچ ہے۔ بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی میچز  کی سنچری کرنے والے تیسرے پاکستانی ہیں۔پاکستان کے شعیب ملک نے 124 اور محمد حفیظ نے119 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل مزید پڑھیں

مسلمان ملک انڈونیشیا میں 7 شدت کا زلزلہ

جکارتہ  ( آن لائن)  انڈونیشیا کے جزیرے جاوا کے شمال میں سمندر میں 7.0 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔  امریکی جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس)  کا کہنا ہے کہ مقامی وقت کے مطابق 4:55   پر زور دار زلزلہ آیا۔  انڈونیشیا کی جیولوجیکل ایجنسی کے  مطابق زلزلے کا مرکز 594 کلومیٹر  کی گہرائی مزید پڑھیں