ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت 48 روپے 78 پیسے فی کلو کم کر دی گئی ہےجس کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت 228 مزید پڑھیں

شارجہ میں آدمی نے بیوی اور دو بیٹیوں کو قتل کرنے کے بعد 11منزلہ عمارت سے کود کر خودکشی کر لی

شارجہ میں ایک بھارتی شہری نے اپنی بیوی اور دو بیٹیوں کو قتل کرنے کے بعد 11منزلہ عمارت سے کود کر خودکشی کر لی۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق یہ شخص 6ماہ قبل اس رہائشی عمارت میں فیملی کے ہمراہ شفٹ ہوا تھا۔ فرانزک رپورٹ میں معلوم ہوا ہے کہ آدمی نے اپنی بیوی زہر مزید پڑھیں

پاکستان بار کونسل نےسپریم کورٹ سے بڑا مطالبہ کردیا

 پاکستان بار کونسل نے مطالبہ کیا ہے کہ سیاسی معاملات کو حل کرنے کے لیے فل کورٹ اجلاس بلایا جائے۔ پاکستان بار کونسل کی جانب سے جاری ہونیوالے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فل کورٹ اجلاس میں تمام اندرونی مسائل حل کیے جائیں، بار بار استدعا کی کہ اہم سیاسی معاملات پر فل کورٹ مزید پڑھیں

ترکی کی منظوری سے  فن لینڈ کو بڑی کامیابی مل گئی، روس کیلئے نئی پریشانی

نیٹو کے سربراہ جینز سٹولٹن برگ نے کہا ہے  کہ فن لینڈ  کی شمولیت کی آخری رکاوٹ بھی دور ہوگئی ہے اور یہ چند ہی دنوں میں باضابطہ طور پر نیٹو  کا رکن بن جائے گا۔ انہوں نے فن لینڈ کے صدر  کو شمولیت کی حتمی رکاوٹ کو دور کرنے پر مبارکباد دی۔ سٹولٹن برگ مزید پڑھیں

رونالڈو کے بچوں پر سعودی عرب کے سکول میں ساتھی طالب علموں کا تشدد

عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو سعودی فٹ بال کلب النصر کے ساتھ معاہدہ کرنے کے بعد فیملی کے ہمراہ سعودی عرب میں مقیم ہیں، جہاں سے ان کے بچوں کے متعلق خبر آئی ہے کہ انہیں سکول کے ابتدائی دنوں میں ساتھی طالب علموں کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بھی بننا پڑا۔ نیوز مزید پڑھیں

پرائیوسی سے متعلق خدشات پر اٹلی نے چیٹ جی پی ٹی پر پابندی عائد کردی

 اٹلی نےآرٹیفیشل انٹیلی جنس ایپلی کیشن چیٹ جی پی ٹی پر پابندی عائد کر دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اطالوی حکام کا کہنا ہے کہ امریکی کمپنی  ’’اوپن اے آئی‘‘ کی ایپلی کیشن  پر پرائیوسی سے متعلق خدشات کے باعث پابندی لگائی گئی ہے۔ حکام کا کہنا تھا کہ چیٹ جی پی ٹی مزید پڑھیں

امریکی دباؤ، ٹک ٹاک کے بانی کی دولت میں 13 ارب ڈالر کی کمی

 امریکہ میں  ٹک ٹاک کے زیر عتاب آنے کے بعد اس کی پیرنٹ کمپنی بائٹ ڈانس کے 39 سالہ  بانی  ژینگ ژی منگ کی دولت میں 13 ارب ڈالر کی کمی آئی ہے۔ ٹک ٹاک  کے  سی ای او شو چیو کی گزشتہ ہفتے امریکی کانگریس کے سامنے گواہی نے امریکی سیکورٹی خدشات کو دور مزید پڑھیں

بھارت ایشیاء کپ نہ بھی کھیلے تو پاکستان کو کوئی فرق نہیں پڑے گا، نجم سیٹھی کا بیان

ایشیاء کپ کہاں ہوگا ؟ پاکستان میں یا کسی اور ملک میں ؟  تاحال فیصلہ نہیں ہوسکا ، لیکن پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ بھارت ایشیا ءکپ نہ بھی کھیلے تو پاکستان کو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔  پی سی بی کے اصولی اور مزید پڑھیں

چیف جسٹس کے فیصلے کی نہ کوئی قانونی حیثیت ہوگی اور نہ ہی اخلاقی، مریم نواز

 مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز  نے کہا ہے کہ جس شخص کے ساتھی جج اس پر عدم اعتماد کریں اس کے فیصلے کی نہ قانونی حیثیت ہوگی اور نہ ہی اخلاقی ۔ انہوں نے کہا کہ سہولت کاروں کی جانب سے انصاف کے ایوان کو تحریک انصاف کا ایوان بننے سے روکنا مزید پڑھیں

کرکٹر شیکھر دھون طلاق کے معاملے پر کھل کر بول پڑے، پچھتاوے کا اظہار

بھارتی کرکٹر شیکھر دھون اور ایشا مکھر جی کی شادی بھی طلاق پر منتج ہو چکی ہے۔ حالیہ دنوں شیکھر دھون نے ایک انٹرویو میں اپنی طلاق کے معاملے پر کھل کر بات کی اور بتایا کہ ان کے رشتے میں کچھ ریڈ فلیگز (سرخ جھنڈیاں)آئی تھیں مگر وہ انہیں نظر انداز کربیٹھے اور ان مزید پڑھیں