انٹر بینک میں ڈالر مزید گر گیا

 کراچی (آن لائن) امریکی ڈالر مزید گر گیا، انٹر بینک ریٹ میں  66 پیسے کمی آئی ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز ٹریڈنگ کے دوران امریکی ڈالر کا 66 پیسے کمی کے ساتھ 284 روپے 25 پیسے پر لین دین ہوا۔  واضح رہے کہ  آئی ایم ایف کو مزید پڑھیں

آزاد کشمیر کا نیا وزیراعظم کون ہو گا؟ انتخاب کیلئے آج اجلاس طلب

مظفر آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) آزاد جموں کشمیر اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا جس میں نئے وزیراعظم کا انتخاب کیا جائے گا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق آزاد جموں و کشمیر اسمبلی کے اجلاس کیلئے جاری ایجنڈے میں کہا گیا ہے کہ ایوان نئے قائد کا انتخاب کرے گ مزید پڑھیں

ساڑھے 12 کروڑ رشوت کا الزام،سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے خلاف مقدمہ درج 

لاہور( آن لائن)سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی، مونس الٰہی، محمد خان بھٹی، زبیر خان اینٹی کرپشن پنجاب کے ریڈار پر آگئے،اینٹی کرپشن پنجاب نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ترجمان اینٹی کرپشن کاکہناہے کہ پرویز الٰہی اینڈ کمپنی نے ایل ڈبلیو مزید پڑھیں

پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز کا معاملہ، سپریم کورٹ میں آج اِن چیمبر سماعت ہوگی

اسلام آباد ( آن لائن) پنجاب میں عام انتخابات کیلئے فنڈز کے اجراء کے معاملے پر آج سپریم کورٹ میں اِن چیمبر سماعت ہوگی۔  آج ہونے والی سماعت میں بنچ کے تینوں ارکان یعنی چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر شریک ہونگے، سپریم کورٹ نے تمام حکام کو آج مزید پڑھیں

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعے) کا دن کیسا رہے گا؟

برج  حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل   آپ کے معاملات سیدھے ہونے کا نام ہی نہیں لے رہے۔ کوئی انجانی سی بندش تو ہے جس نے تنگ کر رکھا ہوا ہے۔ اس لئے روحانی طور پر مضبوط کریں خود کو۔ برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی  اب جو موقع مزید پڑھیں

کراچی پولیس کی کارروائی، اغواء کاروں کے چنگل سے2 غیر ملکی خواتین بازیاب

کراچی( آن لائن) کراچی پولیس نےسکیم 33کی ہاؤسنگ سوسائٹی میں چھاپہ مار کراغواء کاروں کی قید سے 2 غیر ملکی خواتین کو بازیاب کروا لیا ہے۔ پولیس کے مطابق مغوی خواتین کا تعلق کینیا سے ہے، جنہیں اغوا کار گروہ نے نوکری کا جھانسہ دے کر چار ماہ قبل کراچی بلوایا اور اغوا کرکے قید مزید پڑھیں

عمران خان کی جان کو خطرہ ہے تو اتنے پنگے مت لیں، وزیر دفاع خواجہ آصف کا خطاب

اسلام آباد( آن لائن) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی جان کو خطرہ ہے تو اتنے پنگے مت لیں اور آرام سے گھر میں بیٹھیں۔  قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ عمران خان کو دہشت گردوں کی پشت پناہی حاصل ہے،افغانستان سے آئے ہوئے مزید پڑھیں

پاکستان، نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا معرکہ آج ہوگا

لاہور  ( آن لائن) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج رات نو بجے شروع ہو گا۔ قذافی سٹیڈیم میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی میں  پاکستانی کپتان بابراعظم اور کیوی کپتان ٹام لیتھم شریک مزید پڑھیں

2 بھارتی شہریوں کا امریکہ میں ایک ارب ڈالر کا فراڈ، ملک کو ہلا کر رکھ دیا

واشنگٹن ( آن لائن) امریکی شہر شکاگو میں قائم ایک سٹارٹ اپ کے دو ہندوستانی نژاد ایگزیکٹوز کو امریکہ میں ایک وفاقی جیوری نے ایک ارب ڈالر کی   کارپوریٹ فراڈ سکیم چلانے کا مجرم قرار دیا ہے۔ اس سکیم نے کمپنی کے گاہکوں، قرض دہندگان اور سرمایہ کاروں کو نشانہ بنایا تھا۔ 10 ہفتے مزید پڑھیں

امریکہ میں جہاز پر لیزر لائٹ مارنے والے شخص کو 2 سال قید کی سزا سنادی گئی

واشنگٹن (آن لائن) امریکی ریاست منی سوٹا  میں ایک شخص کو  ڈیلٹا ایئر لائنز کے جیٹ پر لیزر لائٹ مارنے کے جرم میں دو سال قید کی سزا سنادی گئی۔ یہ واقعہ 2021 میں پیش آیا ، مجرم نے پائلٹ کی لینڈنگ کی کوششوں میں خلل ڈالا اور مسافروں کو ‘ناقابل یقین خطرے’ میں ڈال دیا۔ مزید پڑھیں