آزاد کشمیر کا نیا وزیراعظم کون ہو گا؟ انتخاب کیلئے آج اجلاس طلب

مظفر آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) آزاد جموں کشمیر اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا جس میں نئے وزیراعظم کا انتخاب کیا جائے گا۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق آزاد جموں و کشمیر اسمبلی کے اجلاس کیلئے جاری ایجنڈے میں کہا گیا ہے کہ ایوان نئے قائد کا انتخاب کرے گ

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کو آزاد کشمیر ہائیکورٹ نے نا اہل قرار دیا تھا، اپنی نااہلی کیخلاف انہوں نے آزاد کشمیر کی سپریم کورٹ میں اپیل کی تھی جسے خارج کر دیا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں