آرٹیکل 5 پر عمل نہیں کرتے تو آپ کی خاطر مدارت آرٹیکل 6 سے کی جائے گی، شاہ فرمان

سابق گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے حکمرانوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ آرٹیکل 5 پر عمل نہیں کرتے تو ان کی خاطر مدارت آرٹیکل 6 سے کی جائے گی۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما شاہ فرمان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن انتخابات کروانے میں مزید پڑھیں

والدین کیلئے لمحہ فکریہ، نجی سکول کے 2 طالبعلم 3 کلو ہیروئن سمگل کرتے گرفتار

نوشہرہ کے قریب نجی سکول کے 2 طلباء کو 3 کلو ہیروئن سمگل کرتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا، مردان کے قریب گاڑی سے 120 کلو منشیات برآمد کر لی گئیں۔ نجی ٹی وی” ڈان نیوز” کے مطابق خیبرپختونخوا میں محکمہ ایکسائز نے 2 کارروائیوں کے دوران بڑی تعداد میں منشیات کی کھیپ برآمد کر مزید پڑھیں

  برمنگھم میں مسجد سے گھر جانیوالے ایک اور بزرگ کو جلانے کی کوشش، ملزم گرفتار

رطانوی شہر برمنگھم میں مسجد سے گھر جانے والے بزرگ کو آگ لگانے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 70 سال سے زائد عمر کے متاثرہ شخص کی جیکٹ میں آگ لگنے سے ان کا چہرہ جھلس گیا تھا تاہم ان کی حالت اب خطرے سے باہر مزید پڑھیں

عمران خان نے ایک اور وکٹ اڑالی ، جمشید دستی پی ٹی آئی میں شامل

سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شامل ہوگئے۔ جمشید دستی نے زمان پارک میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اور ان پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اپنی پارٹی سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کااعلان کردیا۔ اپنے بیان میں جمشید دستی نے کہا کہ مزید پڑھیں

عمران خان کی گھر سے باہر نکل کر کارکنوں سے ملاقات، سحری انتظامات کا جائزہ لیا

 پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے رمضان المبارک کی پہلی سحری پر گھر سے باہر آکر کارکنوں کے ساتھ ملاقات کی اور سحری کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی نے سحری کے وقت گھر سے باہر آکرزمان پارک میں کارکنان کے لیے سحری کے مزید پڑھیں

منچن آباد میں بھی آٹا پوائنٹ پر بھگدڑ، پولیس کا لاٹھی چارج، کئی خواتین زخمی

بہاولنگر کی تحصیل منچن آباد میں مفت آٹے کے پوائنٹ پر بھگدڑ مچنے سے کئی خواتین زخمی ہو گئیں۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق آٹا پوائنٹ پر شدید رش کے سبب بدنظمی پھیل گئی، لوگ ایک دوسرے کو دھکم پیل کرتے رہے جس کے سبب بھگدڑ مچ گئی اور کئی خواتین  زخمی ہو مزید پڑھیں

روس سے تیل لانے والا جہاز مئی میں پاکستان پہنچے گا

روس سے خام تیل لانے والا جہاز مئی میں پاکستان پہنچنے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان اور روس کے مابین سستے تیل سے متعلق مذاکرات آئندہ ماہ اپریل میں متوقع ہیں، دونوں ممالک کے مابین تیل کی ادائیگی کا طریقہ کار بھی طے کیا جائے گا۔ وزارت توانائی کے مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے کارکنان نے کینال روڈ پردوبارہ سے خیمے لگانا شروع کر دئیے

پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان نے کینال روڈ پردوبارہ سے خیمے لگانا شروع کر دئیے جس سے کینال روڈ پر ٹریفک کا دباؤ بڑھنے کا امکان ہے۔ حکومت نے چند روز قبل اینٹی انکروچمنٹ سکواڈ کے ذریعے کینال روڈ اور زما پارک کے اطراف میں آپریشن کر کے خیمے اکھاڑ کر تمام رکاوٹیں ہٹا دی مزید پڑھیں

بھارتی اپوزیشن رہنما راہول گاندھی کو 2 سال قید کی سزا 

مودی کے بھارت میں اپوزیشن رہنما راہول گاندھی کو ریاست گجرات کی عدالت نے 2 سال قید کی سزا سنا دی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق کانگریسی رہنما راہول گاندھی کیخلاف مودی سرنیم والوں کیخلاف مبینہ متنازع بیان پر سزا سنائی گئی، عدالت نے سزائے قید سنانے کے بعد معطل کر دی اور مزید پڑھیں