رطانوی شہر برمنگھم میں مسجد سے گھر جانے والے بزرگ کو آگ لگانے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 70 سال سے زائد عمر کے متاثرہ شخص کی جیکٹ میں آگ لگنے سے ان کا چہرہ جھلس گیا تھا تاہم ان کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔اس سے قبل چند روز پہلے بھی مغربی لندن میں مسجد کے باہر ایک بزرگ شہری پر اسی طرح کا حملہ کیا گیا تھا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ پولیس دونوں واقعات میں تعلق کی تفتیش بھی کر رہی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments