پولیس نے لاہور ہائیکورٹ کو بھی تالے لگا دیئے 

 صوبائی دارالحکومت میں دفعہ 144 کے نفاذ کے تحت لاہور ہائیکورٹ کو بھی تالے لگا دیئے گئے۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے مرکزی گیٹ کو پولیس نے تالا لگا دیا، پولیس اہلکار نے دروازے کو تالا لگاتے ہوئے کہا کہ کسی کو اندر جانے کی اجازت نہیں دیں گے۔  دریں مزید پڑھیں

نجم سیٹھی کا شاہین شاہ آفریدی کو ٹیلی فون

پی سی بی کی منجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو ٹیلی فون کیا ہے۔ جیو نیوزکے مطابق نجم سیٹھی نے شاہین شاہ آفریدی سے افغانستان سیریزسے متعلق تبادلہ خیال کیا، نجم سیٹھی نے شاہین شاہ آفریدی کو بابر اعظم کو آرام دینے سے متعلق آگاہ کیا اور انہیں مزید پڑھیں

افغانستان کیخلاف ٹی ٹونٹی ٹیم کا اعلان کل ہو گا، سکواڈ کے اعلان سے قبل ہی تنازعات کا خدشہ

 افغانستان کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان کل کیا جائے گا تاہم سکواڈ اعلان سے قبل ہی ممکنہ تنازعات سامنے آنے کا خدشہ  ہے۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق سلیکشن کمیٹی نے بابر اعظم، رضوان اور حارث کو آرام دینے کی سفارش کی ہے تاہم بابر اور محمد رضوان ریسٹ مزید پڑھیں

لیاقت آباد پولیس کی کارروائی،12 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

لیاقت آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 12 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔  ترجمان پولیس کے مطابق لیاقت آباد پولیس نے 15 کال پر فوری رسپانس کرتے ہوئے کوٹ لکھپت سے ملزم کو گرفتار کیا، ملزم نے 12 سالہ بچی سے آٹے والی چکی میں زیادتی کرنے کی مزید پڑھیں

سوات اور دیر بالا میں زلزلے کے جھٹک

سوات، دیر بالا اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث عوام میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کے مرکزافغانستان میں کوہ مزید پڑھیں

” قوم کو فتنے سے نجات دلاوں گا” نوازشریف کاوطن واپسی کا عندیہ

مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے  کہا ہے کہ 15 دن یا 2 ماہ میں پاکستان آ سکتا ہوں، قوم کو فتنے سے نجات دلاوں گا۔یہ دعویٰ نجی ٹی وی چینل نیو نیوز نے کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق  سابق وزیراعظم نوازشریف نے ویڈیو لنک کے ذریعے کارکنان سے خطاب میں کہا کہ انتخابات مزید پڑھیں

  حکومت نے  قرضوں پر سود کی ادائیگی کیلیے مزید قرضے لینے کا فیصلہ  کرلیا

 حکومت نے خسارے میں جانے والے سرکاری اداروں کے ملازمین کو ماہانہ تنخواہوں کی ادائیگی اور دوسرے اخراجات پورے کرنے کے علاوہ پہلے سے لیے گئے قرضوں پر سود کی ادائیگی کیلیے مارچ سے مئی2023ء کے تین مہینوں کے دوران 1.5ٹریلین روپے کے مزید قرضے لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت مزید پڑھیں

امارات نے الیکٹرک کمپنی ٹیسلا کی گاڑیوں کو بطور ٹیکسی متعارف کروادیا

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے الیکٹرک کار بنانے والی کمپنی ٹیسلا کی گاڑیوں کو ٹیکسی سروس کے طور پر استعمال کرنا شروع کردیا۔ خلیجی میڈیا کے مطابق ٹرانسپورٹ سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ الیکٹرک کار بنانے والی کمپنی ٹیسلا کی گاڑیوں کو ٹیکسی سروس کے طور پر متعارف کروا رہے ہیں جو مزید پڑھیں

عمران خان گرفتار ہوئے تو تحریک انصاف کی قیادت میں کروں گا، شاہ محمود قریشی

 پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان گرفتار ہوئے تو پی ٹی آئی کی قیادت میں کروں گا۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھاکہ عمران خان کی گرفتاری کا کوئی جواز نہیں، یہ صرف اور صرف عوام سے ان کا رابطہ منقطع کرنے کی کوشش ہے،عمران خان مزید پڑھیں

30 ہزار تنخواہ والے کو گروتھ کی ضرورت ہے، اشرافیہ کو نہیں ، مفتاح اسماعیل

مسلم لیگ ن کے رہنما اورسابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کاکہناہے کہ 30 ہزار تنخواہ والے کو گروتھ کی ضرورت ہے، اشرافیہ کو گروتھ کی ضرورت نہیں ۔ کراچی میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہاکہ ایک قوم بن کر سب سے پہلے کمزور کی بات کی جائے،30 ہزار تنخواہ والے کو مزید پڑھیں