میٹرو بس اور اورنج لائن میں مفت سفر

پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے لاہور کے طلبا و طالبات کو میٹرو بس اور اورنج لائن میں مفت سفر کرنے کی سہولت فراہم کر دی۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ طلبا و طالبات سے میٹرو بس اور مزید پڑھیں

دوران میچ روہت شرما کی ساتھی پلیئرز کو ڈانٹ ڈپٹ بڑھ گئی

چوتھے ٹیسٹ میں بھارتی کپتان روہت شرما کی ساتھی پلیئرز کو ڈانٹ ڈپٹ بڑھ گئی، ان کی شبمان گل پر غصے سے برسنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ احمد آباد ٹیسٹ کے دوسرے روز آسٹریلیا کی پہلی اننگز کے دوران ایشون کے اوور سے قبل فیلڈ سیٹنگ کرتے ہوئے انھوں نے شبمان گل کو گھورتے مزید پڑھیں

اگلے 30 سالوں میں کینسر سے دنیا کو 25 ٹریلین ڈالر کا نقصان ہوگا

جاما  اونکولوجی میں شائع ہونے والی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق  2020 اور 2050 کے درمیان عالمی معیشت پر کینسر کی کل لاگت 25.2 ٹریلین  بین الاقوامی   ڈالر تک پہنچ جائے گی۔ اس تحقیق میں 204 ممالک میں 29 کینسروں کا تجزیہ کیا گیا اور معلوم ہوا کہ کینسر کی پانچ اقسام جن میں مزید پڑھیں

رمضان المبارک کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ 

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ رمضان المبارک کا چاند 22 مارچ 29 شعبان المعظم کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق چاند کی رویت سے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 22 مارچ 29 شعبان المعظم کو رمضان المبارک کا چاند نظر آنے مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ نے 56 کمپنیوں کے نمک کی کان کنی کے لائسنس منسوخ کرنے کی منظوری دیدی

پنجاب کابینہ نے 56 کمپنیوں کے نمک کی کان کنی کے لائسنس منسوخ کرنے کی منظوری دیدی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرصدارت کابینہ اجلاس ہوا،جس میں 56 کمپنیوں کے نمک کی کان کنی کے لائسنس منسوخ کرنے کا فیصلہ کیاگیا،پنجاب کابینہ نے لائسنس منسوخی کی مزید پڑھیں

پاکستان میں زیر حراست تشدد اور جنسی تشدد باعث تشویش ہے: امریکی رکن کانگریس بریڈ شرمین

امریکی رکن کانگریس بریڈ شرمین نے کہا ہے کہ پاکستان میں زیر حراست تشدد اور جنسی تشدد باعث تشویش ہے۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق امریکی کانگریس کی خارجہ امور کمیٹی کے سینئر رکن بریڈ شرمین اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا ٹیلی فونک  رابطہ ہوا جس میں باہمی دلچسپی کے مزید پڑھیں