پاکستان کی قندھار میں دہشتگرد حملے کی مذمت

پاکستان کی جانب سے 21 مارچ 2024 کو قندھار میں ہونے والے دہشتگردحملے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ اس دہشتگرد حملے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کا نقصان ہوا اور بہت سے لوگ زخمی ہوئے, پاکستان کی حکومت اور عوام سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں پانی کا آج عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج پانی کا عالمی دن منایا گیا، پانی کی شدید کمی کا سامنا کرنے والے ممالک کی فہرست میں پاکستان تیسرے نمبر پر موجود ہے۔حالات یہی رہے تو 2025 کے اختتام تک پاکستان پانی کی مکمل قلت والا ملک بن جائے گا۔قیام پاکستان کے وقت ملک میں پانی کی دستیابی مزید پڑھیں

عوام کیلئے خوشخبری، بہبود اور پینشن سرٹیفکیٹس کی شرح منافع بڑھا دی گئی

عوام کو حکومت نے ریلیف دیتے ہوئے بہبود، پنشن اور شہدا سرٹیفکیٹس پر شرح منافع 0.24 فی صد بڑھا دی۔ مذکورہ بالا تینوں سرٹیفکیٹس کے منافع کی شرح اب 15 اعشاریہ 60 فی صد ہو گئی ہے، ریگولر انکم سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح میں 0.12 فی صد اضافہ کیا گیا، ریگولر انکم سرٹیفکیٹس پر مزید پڑھیں

پاکستان فلم انڈسٹری کی ناموراداکارہ و ہدایتکارہ شمیم آرا کی آج سالگرہ

پاکستان فلم انڈسٹری کی ناموراداکارہ و ہدایتکارہ شمیم آراء کے مداح آج ان کی سالگرہ منارہےہیں۔ممتاز اداکارہ کو فنی خدمات کے اعتراف میں چار مرتبہ نگار ایوارڈز سمیت متعدد اعزازات سے بھی نوازا گیا۔شمیم آرا کا اصل نام پتلی بائی تھا وہ 1938 ء میں علی گڑھ میں پیدا ہوئیں اور فلمی دنیا میں شمیم مزید پڑھیں

افسوس ہو رہا ہے ہم کہاں ہیں اور ہمارے پڑوسی کہاں ہیں؟پشاور ہائیکورٹ کے مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان کی حلف برداری سے متعلق کیس میں ریمارکس

خیبرپختونخوااسمبلی میں مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان کی حلف برداری سے متعلق کیس میں جسٹس شکیل احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ افسوس ہو رہا ہے ہم کہاں ہیں اور ہمارے پڑوسی کہاں ہیں؟ملک کی معیشت کا حال کیا ہے،آئی ایم ایف کی شرائط دیکھیں تو مزید سختیاں آنے والی ہیں۔پشاور ہائیکورٹ میں خیبرپختونخوااسمبلی میں مزید پڑھیں

فوجی عدالتوں کیخلاف انٹراکورٹ اپیلیں سماعت کیلئے مقرر،6رکنی بنچ سماعت کریگا

وجی عدالتوں کیخلاف انٹراکورٹ اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئیں،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے نیا 6رکنی بنچ تشکیل دیدیا۔ سپریم کورٹ 25مارچ کو انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت کرے گا، جسٹس امین الدین خان 6رکنی بنچ کی سربراہی کریں گے، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس شاہد وحید ،جسٹس مسرت ہلالی مزید پڑھیں

پی آئی اے کی نجکاری کا باضابطہ طور پر عمل شروع،گزٹ نوٹیفکیشن جاری

قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی نجکاری کا باضابطہ طور پر عمل شروع کر دیا گیا۔ن وزیراعظم ہاؤس کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، قومی ایئرلائن کو گورنمنٹ ہولڈنگ کمپنی بنانے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا،گزٹ نوٹیفکیشن کے تحت پی آئی اے گورنمنٹ ہولڈنگ کمپنی قائم مزید پڑھیں

پی سی بی قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کیلئے کن ناموں پر غور کر رہاہے ؟ نام سامنے آ گئے

پاکستان کرکٹ بورڈ ہیڈ کوچ کے لیے جنوبی افریقا کے گیری کرسٹن یا آسٹریلیا کے جسٹن لینگر کی خدمات حاصل کرنے کے بارے میں سنجیدگی سے سوچ رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق گیری کرسٹن بھارتی ٹیم کی کوچنگ کر چکے ہیں جب کہ لینگر نے ماضی میں آسٹریلوی ٹیم کی کوچنگ کی ہے۔پی سی بی ٹیم مزید پڑھیں

اسلام آباد میں ڈکیتی مزاحمت پر انجینئر قتل

شہراقتدار کے سیکٹر ایف 15 میں گھر میں ڈکیتی کی واردات ہوئی، مزاحمت پر ڈاکوؤں نے65سالہ انجینئر کو قتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ترنول کے علاقہ میں چار مسلح ڈاکو گھر میں گھسے اورگھر کے اوپر والے پورشن پر موجود کرایہ داروں کو باندھ کر لوٹا ،فرار ہونے لگے تو 65 سالہ گھر کے مالک مزید پڑھیں

وصولیوں کا معاملہ، سپریم کورٹ نے عطاء الحق قاسمی، اسحاق ڈار، پرویز رشید اور فواد حسن فواد کی نظرثانی درخواستیں منظور کر لیں

سابق ایم ڈی پی وی عطاء الحق قاسمی و دیگر سے 19کروڑ سے زائد رقم وصولی کے معاملہ میں سپریم کورٹ نے عطاء الحق قاسمی، اسحاق ڈار، پرویز رشید، فواد حسن فواد کی نظرثانی درخواستیں منظور کر لیں اور قراردیا ہے کہ کرپشن یا اقرباء پروری کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز مزید پڑھیں