پشاور ہائیکورٹ؛پی ٹی آئی ایم این اے زین قریشی کی 13مقدمات میں راہداری ضمانت منظور

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی ایم این اے زین قریشی کی 13مقدمات میں راہداری ضمانت منظور کر لی۔ پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی ایم این اے زین قریشی کی راہداری ضمانت کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی، پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ابراہیم خان نے درخواست پر سماعت کی ۔عدالت نے 13مقدمات میں زین مزید پڑھیں

صنم جاوید کو سینیٹ الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

لاہور ہائیکورٹ کے ایپلٹ ٹریبونل نے صنم جاوید کو سینیٹ الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی،ایپلٹ ٹریبونل نے جسٹس شاہد بلال حسن نے محفوظ فیصلہ سنایا الیکشن کمیشن نےصنم جاوید کے کاغذات نامزدگی مسترد کئے تھے،عدالت نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا،لاہورہائیکورٹ کے ایپلٹ ٹریبونل نے صنم جاوید کی اپیل منظور کرلی اور انہیں مزید پڑھیں

چیک باؤنس ہونے کا کیس، حلیم عادل شیخ کے بھائی حمیم عادل کو 2سال قید کی سزا

کراچی کی عدالت نے چیک باؤنس ہونے کے کیس میں حلیم عادل شیخ کے بھائی کو قید و جرمانہ کی سزا سنا دی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے چیک باؤنس ہونے کے کیس میں حلیم عادل شیخ کے بھائی حمیم عادل کو 2سال قید کی سزا سنا دی،عدالت نے ملزم کو 20ہزار روپے جرمانہ بھی ادا مزید پڑھیں

اسلام آباد میں بور کا پانی استعمال کرنے والے شہریوں سے ٹیکس وصول کرنے فیصلہ

میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد (ایم سی آئی) نے بور کا پانی استعمال کرنے والے شہریوں سے ٹیکس وصول کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ ٹیکس کی رقم کا تعین بورنگ موٹر کی ہارس پاور سے کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں پانی کی قلت کے باعث شہری اپنی پانی مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلیوں سے محفوظ رہنے کےحوالے سے صحرائی علاقوں کی خواتین کیلئے آگاہی مہم

آفات اور موسمیاتی تبدیلیوں سے محفوظ رہنے کےحوالےسے صحرائی علاقوں کی خواتین کیلئے آگاہی مہم کیلئے سماجی تنظیم کی جانب سے دو روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیاہے جس دوران تربیتی سیشن بھی رکھے گئے ۔ سیشن سےٹرینرسمیرا،سکندر علی اور شبینہ راہو نےخطاب کرتے ہوئےکہا کہ موسمیاتی تبدیلی ایک بہت بڑا عالمی چیلنج بن چکا مزید پڑھیں

عمر کوٹ میں تیسرا شراب خانہ کھولنے کی تیاریاں، علما ء کا احتجاج

عمرکوٹ میں رمضان المبارک میں تیسرا شراب خانہ کھلنے کی تیاریوں کےبعد علماء نے احتجاج کیا اور پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ شراب خانہ کسی صورت قبول نہیں، انتظامیہ پولیس اور محکمہ ایکسائز عوام کےجذبات سے نہ کھیلے۔ پریس کلب عمرکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےممتاز عالم دین اور رابطہ کونسل سٹی کےصدر مزید پڑھیں

عطاء اللہ تارڑنے کن افسران کو “پکے کے ڈاکو ” کہہ دیا ۔۔؟جانیے

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑنے کہا ہے کہ معیشت کی بحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے، ٹیکس جمع کرنے والے بے ایمان افسران “پکے کے ڈاکو” ہیں ،علی امین گنڈاپور نے ایس آئی ایف سی میں بھرپور تعاون کی یقین دہانی دلائی، عمران خان نے اپنے مفادات کیلئے سائفر کے مندرجات کو غلط رنگ مزید پڑھیں

سائفر اگر تھا ہی نہیں تو بانی پی ٹی آئی کو سزا کیوں دی، علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورکا کہنا ہے کہ ڈونلڈلو سچ اگر بول رہے ہیں تو سائفر تھا کیا؟سائفر اگر تھا ہی نہیں تو بانی پی ٹی آئی کو سزا کیوں دی۔اسلام آباد میں عدالت پیشی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہاکہ سائفر سے متعلق ڈونلڈلو کے بیان کی سفیر نے مزید پڑھیں

رمضان میں یوم پاکستان اور یوم آزادی ایک ساتھ منایا جائے: ڈاکٹر محمد اکرم چوہدری

متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر محمد اکرم چوہدری گزشتہ 20 سال سے یوم قیام پاکستان ہر سال رمضان مبارک کی 27 ویں شب قومی سطح پر منانے کی تحریک چلا رہے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ ہر سال 23 مارچ کو یوم پاکستان منایا جاتا ہے اور ہر سال 14 اگست کو مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد کے سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کیخلاف اپیل پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا

اپیلٹ ٹریبونل نے ڈاکٹر یاسمین راشد کے سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف دائر اپیل پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کے سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے خلاف دائر اپیل پر سماعت ہوئی،اپیلیٹ ٹریبونل نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی کاغذات نامزدگی منظوری کی خلاف شہباز کھوکھر کی مزید پڑھیں