رنگ روڈ توسیع کی منظوری میں مبینہ بدعنوانیوں کا کیس، قیصرہ الٰہی، راسخ الٰہی اور زاراالٰہی کی عبوری ضمانتیں کنفرم

اینٹی کرپشن عدالت نے رنگ روڈ توسیع کی منظوری میں مبینہ بدعنوانیوں کے کیس میں قیصرہ الٰہی، راسخ الٰہی اور زاراالٰہی کی عبوری ضمانتیں کنفرم کر دیں۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عدالت نے 5،5لاکھ کے مچلکوں کے عوض ضمانتیں کنفرم کیں،اینٹی کرپشن عدالت کے جج صفدر حسین بھٹی نے محفوظ فیصلہ سنایا۔

مصر میں پولیس افسر نے خاتون رکن اسمبلی کو زیادتی کانشانہ بنا ڈالا، اس کے چنگل سے کیسے جان چھڑائی؟ افسوسناک انکشاف

مصر میں سابق پولیس افسر خاتون رکن پارلیمنٹ کو یرغمال بنا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا رہا اور ویڈیو بناکر 10 لاکھ پاؤنڈ کی رسید پر زبردستی دستخط بھی کروائے۔عرب میڈیا کے مطابق سابق پولیس افسر پارلیمنٹ کی سیکیورٹی پر مامور تھا اور اسی دوران رکن اسمبلی سے ملاقات ہوئی تھی۔ اس نے رکن مزید پڑھیں

سونے کی قیمت کو ریورس گیئر لگ گیا، ایک ہی دن میں بڑی کمی

گزشتہ روز سونا مہنگا ہونے کے بعد آج قیمت میں بڑی کمی ہو گئی۔صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4200روپے کمی ہوئی ہے، ایک تولہ سونے کی قیمت 2لاکھ 28ہزار 200روپے ہو گئی جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 3600روپے کم ہو کر 1لاکھ 95 ہزار 645روپے مزید پڑھیں

صدر آصف زرداری نے یوم پاکستان اور عید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزاوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے یوم پاکستان اور عید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں نوے، نوے روز کی کمی کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق سزاؤں میں کمی کا اطلاق قتل، جاسوسی، ریاست مخالف سرگرمیوں، زنا، چوری، ڈکیتی، اغوا اور دہشت گردی میں سزا یافتہ مجرموں پر نہیں ہوگا۔سزا میں کمی مزید پڑھیں

پاکستانی اداکار آغا علی کو بھارتی اداکارہ عرفی جاوید کے لباس پر تبصرہ کرنا مہنگا پڑ گیا

پاکستانی اداکار آغا علی کو بھارتی اداکارہ اور بگ باس سے شہرت پانے والی عرفی جاوید کے لباس پر تبصرہ کرنا مہنگا پڑ گیا۔ حال ہی میں اداکار نے اپنے منفرد فیشن سٹائل کے لیے شہرت رکھنے والی بھارتی اداکارہ عرفی جاوید کے نئے لباس پر طنزیہ تبصرہ کرتے ہوئے غیر مناسب الفاظ استعمال کئے مزید پڑھیں

بیروزگاری میں خوفناک اضافہ ہو چکا ، امن وامان کی صورتحال مزید خراب ہونے کا خدشہ ہے: رانا زاہد توصیف بھی بول پڑے

سینئر سیاستدان و سابق پارلیمانی سیکرڑی رانا زاہد توصیف نے کہا ہے کہ فیکٹریاں اور ملیں دھڑا دھڑ بند ہو رہی ہیں اور بیروزگاری میں خوفناک اضافہ ہو چکا ہے جس کی وجہ سے امن وامان کی صورتحال مزید خراب ہونے کا خدشہ ہے۔ انڈسٹری کو جس ریٹ پر بجلی اور گیس فراہم کی جا مزید پڑھیں

سیکنڈری اور پرائمری سکولوں کے طلبہ کیلئے خوشخبری ، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اہم اعلان کر دیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےسیکنڈری اور پرائمری سکولوں کے طلبہ کو بڑی خوشخبری سنا دی ، انہوں نے اعلان کیا کہ سیکنڈری اور پرائمری سکولوں کے طلبہ کے لیے فری کھانے کا پروگرام لا رہے ہیں، تعلیم کی کوالٹی اور ٹیچرز کی ٹریننگ پر کام کر رہے ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ کاردار کے زیورات چوری ہوگئے، کن پر شک کا اظہار کیا

مسلم لیگ (ن )کی رہنما عظمیٰ کاردار کے زیورات چوری ہوگئے لاہور میں ماڈل ٹاؤن کلب سے رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ کاردار کے زیورات چوری ہونے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق کلب کی 2 انسٹرکٹرز اور ملازمین مشکوک ہیں، تفتیش کی جائے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا امکان ، چیئرمین محسن نقوی نے اہم اجلاس طلب کرلیا

پاکستان کرکٹ بورڈ میں آنے والے دنوں میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا امکان ،پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے آج تمام ڈائریکٹرز کو اجلاس میں طلب کرلیا۔ چیئرمین محسن نقوی کی ذمے داریاں سنبھالنے کے بعد آج ڈائریکٹرز سے پہلی تفصیلی ملاقات ہے۔ کہ تمام ڈائریکٹرز اپنے شعبوں کے حوالے سے چیئرمین مزید پڑھیں

گوادر میں شہید ہونیوالے سپاہی فوجی اعزاز کیساتھ آبائی علاقوں میں سپردِ خاک، نمازِ جنازہ میں پاک فوج کے جوانوں اور عمائدین کی بڑی تعداد میں شرکت

20 مارچ کو گوادر میں شہید ہونے والے سپاہی بہار خان اور عمران علی کو ان کے آبائی علاقوں میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔شہداء کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ ان کے آبائی علاقوں میں سپردِ خاک کیا گیا ہے۔سپاہی بہار خان کو ڈیرہ غازی خان جبکہ سپاہی عمران علی کو خیر پور میں مزید پڑھیں