مصر میں پولیس افسر نے خاتون رکن اسمبلی کو زیادتی کانشانہ بنا ڈالا، اس کے چنگل سے کیسے جان چھڑائی؟ افسوسناک انکشاف

مصر میں سابق پولیس افسر خاتون رکن پارلیمنٹ کو یرغمال بنا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا رہا اور ویڈیو بناکر 10 لاکھ پاؤنڈ کی رسید پر زبردستی دستخط بھی کروائے۔عرب میڈیا کے مطابق سابق پولیس افسر پارلیمنٹ کی سیکیورٹی پر مامور تھا اور اسی دوران رکن اسمبلی سے ملاقات ہوئی تھی۔ اس نے رکن اسمبلی کا اعتماد حاصل کیا اور ایک کاروباری شراکت داری کے لیے اپنے فلیٹ پر بلایا۔رکن اسمبلی فلیٹ پر پہنچیں تو پولیس افسر نے انھیں اسلحے کے زور پر یرغمال بنالیا اور تشدد کا نشانہ بنایا۔ اُس نے خاتون رکن اسمبلی کے ساتھ جنسی زیادتی بھی کی اور ویڈیو بھی بنائی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں