پاکستانی اداکار آغا علی کو بھارتی اداکارہ عرفی جاوید کے لباس پر تبصرہ کرنا مہنگا پڑ گیا

پاکستانی اداکار آغا علی کو بھارتی اداکارہ اور بگ باس سے شہرت پانے والی عرفی جاوید کے لباس پر تبصرہ کرنا مہنگا پڑ گیا۔ حال ہی میں اداکار نے اپنے منفرد فیشن سٹائل کے لیے شہرت رکھنے والی بھارتی اداکارہ عرفی جاوید کے نئے لباس پر طنزیہ تبصرہ کرتے ہوئے غیر مناسب الفاظ استعمال کئے ہیں۔انہوں نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر انسٹا سٹوری شیئر کرتے ہوئے عرفی جاوید کا مختصر ویڈیو کلپ شیئر کیا جس میں اپنے نئے انداز میں دکھائی دے رہی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں