پی آئی اے کی نجکاری کا باضابطہ طور پر عمل شروع،گزٹ نوٹیفکیشن جاری

قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی نجکاری کا باضابطہ طور پر عمل شروع کر دیا گیا۔ن وزیراعظم ہاؤس کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، قومی ایئرلائن کو گورنمنٹ ہولڈنگ کمپنی بنانے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا،گزٹ نوٹیفکیشن کے تحت پی آئی اے گورنمنٹ ہولڈنگ کمپنی قائم کی جائے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں