شادی کی تقریبات سے تھکی دلہن پھیروں سے قبل سوگئی، ویڈیو وائرل ہوگئی

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت سے ایک دلہن کی ’پھیروں‘ سے قبل تقریب میں سونے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق عروسی جوڑے میں ملبوس، زیورات سے لدی پھندی یہ دلہن شادی کی تقریب کے دوران گھوڑے بیچ کر پرسکون سو رہی ہوتی ہے جبکہ دولہا میاں منڈپ پر بیٹھے ہوتے مزید پڑھیں

طیارہ حادثے میں 40 دن بعد زندہ ملنے والے بچوں کے باپ اور نانا میں لڑائی شروع ہوگئی

بوگوٹا(مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی امریکہ کے ملک کولمبیا میں ایمازون کے جنگلات میں طیارہ حادثے کے بعد40دن تک بے یارومددگار رہنے والے چار بچوں کے سلامت گھر واپس پہنچنے پر ان کی حوالگی کی لڑائی شروع ہو گئی اور بچوں کے نانا نے ان کے والدین پر سنگین نوعیت کے الزامات عائد کر دیئے ہیں۔ میل آن مزید پڑھیں

میاں نواز شریف کو بی اے کی ڈپلیکیٹ ڈگری جاری کردی گئی

لاہور ( آن لائن) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کو بی اے کی ڈپلیکیٹ ڈگری جاری کردی گئی ہے ۔  جیو نیوز کے مطابق نواز شریف نے ڈپلیکیٹ ڈگری کے حصول کے لیے آن لائن اپلائی کیا تھا ، سابق وزیر اعظم نے  1968میں گورنمنٹ کالج سے بی اے پاس مزید پڑھیں

انٹربینک میں ڈالر 19 پیسے مہنگا، کس ریٹ پر بند ہوا؟

 کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹربینک میں ڈالر 19 پیسے مہنگا ہونے کے بعد بند ہو گیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق امریکی ڈالر 287 روپے 37 پیسے کے ریٹ پر بند ہو گیا۔قبل ازیں آج  کاروبار کے آغاز پر ڈالر ریٹ میں کمی دیکھنے میں آئی ، امریکی کرنسی 8 پیسے گراوٹ مزید پڑھیں

بپر جوئے ،کراچی میں بارش کا سلسلہ جاری، تیز ہواؤں سے کھمبے گرگئے، بجلی کی فراہمی معطل

 کراچی (آن لائن)کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں ملیر، سعود آباد، کلفٹن ،ہاکس بے،ابراہیم حیدری اور نارتھ ناظم آباد میں بارش شروع ہوچکی ہے۔ محکمہ موسمیات نے طوفان کے پیش نظر شہر میں آج 50 ملی میٹر بارش مزید پڑھیں

ماہرہ خان خطرناک حادثے سے بال بال بچ گئیں

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز کی سپر سٹار ماہرہ خان خطرناک حادثے سے بال بال بچ گئیں۔ ماہرہ خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں اداکارہ کو اپنے بیٹے کے ہمراہ پاکستان کے شمالی علاقوں کے سیر سپاٹے کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس ویڈیو کے کیپشن میں اداکارہ مزید پڑھیں

حکومت سرکاری ملازمین کو عیدالاضحیٰ سے پہلے تنخواہیں اداکرے گی یا نہیں ؟ اعلان ہو گیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کو 23 جون کو تنخواہیں دینے کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ عید الاضحیٰ سے پہلے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں دینے کا کہہ دیاہے ،سیکریٹری فنانس کو مزید پڑھیں

‘تیس، تیس فٹ اونچی سمندری لہریں، منہ زور تیز ہوائیں، کراچی سے فاصلہ 230 کلومیٹر رہ گیا’

کراچی ( آن لائن) وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ سمندری طوفان بپر جوائے سے 30 فٹ اونچی سمندری لہریں اٹھ رہی ہیں،تیز جھکڑ اور منہ زور ہوائیں بھی طوفان کی شدت بڑھا رہی ہیں،   کراچی سے طوفان صرف 230 کلومیٹر دورہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پی پی مزید پڑھیں

بھارتی گجرات میں ایمرجنسی نافذ ، پورٹس بند ، ٹرینیں منسوخ ،ہزاروں افرد محفوظ مقام پر منتقل ،”بپر جوائے” آج کس وقت تک گجرات سے ٹکرائے گا ، جانیے

گجرات ( آن لائن )  بھارتی گجرات میں سمندری طوفان “بپرجوائے” سے ممکنہ تباہی کے خدشے کے پیش نظر  ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے  جبکہ گجرات کے ساحلی علاقوں میں بسنے والے   74 ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقلی کردیا گیا ہے ۔”جیو نیوز ” کے مطابق  سمندری طوفان بپرجوائے گجرات کے ساحل مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخب

کراچی (آن لائن) پیپلز پارٹی کے امیدوار مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخب ہو گئے ، غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق انہوں نے 173 ووٹ حاصل کئے۔ نجی ٹی وی “دنیا نیوز” کے مطابق جماعت اسلامی کے امیدوار حافظ نعیم کو161 ووٹ ملے۔  میئر کراچی کیلئے پولنگ سٹیشن میں ووٹنگ مکمل ہوئی تو جماعت مزید پڑھیں