آصف زرداری کی مرتضیٰ وہاب کو میئر کراچی منتخب ہونے  پر مبارکباد، اہم ہدایات جاری کردیں

کراچی( آن لائن)سابق صدر و شریک چیئرمین پیپلزپارٹی  آصف زرداری نے  مرتضیٰ وہاب کومیئر کراچی منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ نجی ٹی وی چینل” ہم نیوز “کے مطابق  آصف زرداری کاکہناہے کہ منتخب بلدیاتی نمائندوں کی کامیابی کارکنوں کی محنت کا نتیجہ ہے،آصف زرداری نے ڈسٹرکٹ کونسلز اور ٹاؤن چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کو مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ، سانحہ 9 مئی میں ملوث ذمہ داروں کی درخواست ضمانت مسترد

کراچی( آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے  سانحہ 9 مئی میں ملوث ذمہ داروں کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ نجی ٹی وی چینل” ہم نیوز” کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں 9مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، عدالت نے ملوث ملزموں کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ عدالت نے کہاکہ سنگین مزید پڑھیں

سمندری طوفان کے باعث اب تک کتنے ہزار افراد نقل مکانی کر چکے ہیں؟ وزیر اطلاعات سندھ کااہم بیان 

کراچی( آن لائن)وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کاکہناہے کہ سمندری طوفان کے باعث اب تک 76ہزار افراد کی نقل مکانی ہو چکی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہاکہ ٹھٹھہ، سجاول اور دیگر شہروں میں حکومتی مشینری موجود ہے،لوگوں کو ریلیف کیمپوں میں منتقل کیا گیاہے ، وزیر اطلاعات سندھ کاکہناتھا کہ کراچی مزید پڑھیں

سعودی عرب میں 5 افراد کے سر قلم کر دیئے گئے، کیا جرم کیا تھا؟ جانیے

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں سنہ2015ء میں ایک سیکیورٹی اہلکار ماجد عائض الغامدی کو دوران ڈیوٹی بے دردی کے ساتھ قتل کرنے اور اس کی لاش نذرآتش کرنے کے مرتکب5 افراد کو قصاص میں موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے۔ العربیہ کے مطابق عائض الغامدی کے قتل کی واردات نے سعودی عرب میں مزید پڑھیں

اوو رسیز پاکستانی بزنس مین اور پروفیشنلز کا بین الاقوامی فورم تشکیل دیا جا رہا ہے, جاوید ملک

دبئی (طاہر منیر طاہر) دبئی ڈپلومیٹ بزنس کلب کے صدر اور سابق پاکستانی سفیر جاوید ملک نے کہا ہے کے  دنیا بھر میں مقیم اوو رسیز پاکستانی ملک کے لئے ایک اثاثہ ہیں لیکن اس اثاثہ کو صحیح معنو ں میں ایک مثبت اور فعال کردار ادا کرنے کیلئے ضروری ہے کہ  کومیونٹی  کے مابین مزید پڑھیں

عمر کوٹ پر بھی سمندری طوفان بپر جوائے کےاثرات، تیز ہواؤں کے ساتھ بوندا باندی شروع

عمرکوٹ(سید ریحان شبیر) عمرکوٹ پر بھی سمندری طوفان بپر جوائے کے آثار ظاہر ہونا شروع ہوگئے،تیزطوفانی ہواؤں کے  کے ساتھ بوندا باندی کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق عمرکوٹ کے  ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ایم بی راجہ دھاریجو نےبپرجوائے طوفان سے نمٹنے    کےلیےتمام حفاظتی اقدامات کو حتمی شکل دےدی ،ضلع بھر میں فوج مزید پڑھیں

بپر جوئے کراچی سے310 کلومیٹر دور، آج کیٹی بندر سے ٹکرانے کا امکان، 57 ہزارافرادکو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا

 کراچی ( آن لائن)بحیرہ عرب میں موجود سمندری طوفان ’بپر جوئے‘ آج (جمعرات)  کسی وقت سندھ میں کیٹی بندر اور بھارتی گجرات کے درمیان خشکی سے ٹکرائے گا، تیز ہوائیں، بارش اور اونچی لہریں طوفان کے نزدیک آ نے کی اطلاع دے رہی ہیں۔ پاکستان کے محکمہ موسمیات کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین مزید پڑھیں

ہم سے رابطہ کر کے بھاری رقم کی آفر کی گئی مگر ہم نے انکار کر دیا، پی ٹی آئی خواتین ارکان

کراچی (آن لائن) تحریک انصاف کی خواتین اراکین نے کہا ہے کہ ہم سے رابطہ کر کے بھاری رقم کی آفر کی گئی مگر ہم نے میئر کراچی کے انتخاب کیلئے پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ دینے سے انکار کر دیا۔ نجی ٹی وی نائنٹی نیوز کے مطابق کراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر کے مزید پڑھیں

کراچی کا میئر کون ؟ فیصلہ آج ہوگا

 کراچی (آن لائن) کراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر کا انتخاب آج ہوگا، پیپلزپارٹی کے مرتضیٰ وہاب اور جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمان کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوگا۔ پیپلز پارٹی 155 سیٹوں کے ساتھ اکثریتی جماعت ہے جبکہ جماعت اسلامی 130 سیٹوں کے ساتھ دوسری پوزیشن پر ہے۔ تحریک انصاف کے پاس 63 مزید پڑھیں