’14 مئی کو الیکشن نہیں ہوں گے، کچھ بھی ہو سکتا ہے’، (ن )لیگی رہنما کی جملہ بازی 

اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ( ن) کے رہنما محسن رانجھا نے کہا ہے کہ 14 مئی کو الیکشن نہیں ہوں گے، کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ نجی ٹی وی” ڈان نیوز” کے مطابق پنجاب، خیبرپختونخوا الیکشن التوا ءکیس میں فیصلے کے بعد سپریم کورٹ کے باہر  لیگی رہنما محسن شاہنواز رانجھا اور پی ٹی مزید پڑھیں

نواز شریف کے دورہ سعودی عرب کے شیڈول میں تبدیلی، مریم نواز اب سعودی عرب کب جائیں گی ؟جانیے

  اسلام آباد /لندن(این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف کے دورہ سعودی عرب کے شیڈول میں تبدیلی،نواز شریف 11 اپریل کی بجائے 8 اپریل کو لندن سے سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق سینئر نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز  نواز شریف کے سعودی عرب پہنچنے کے بعد آئندہ ہفتے مزید پڑھیں

ن لیگی وکلا کی بڑی تعداد سپریم کورٹ پہنچ گئی

اسلام آباد ( آن لائن)  سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات التواء کیس کا محفوظ فیصلہ سنایا جا رہا ہے، ن لیگی وکلا کی بڑی تعداد سپریم کورٹ پہنچ گئی۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے گذشتہ روز انتخابات التوا کیس مزید پڑھیں

جے آئی ٹی نے عمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کو دوبارہ طلب کر لیا

 لاہور ( آن لائن) توڑ پھوڑ کیس میں جے آئی ٹی نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کو دوبارہ طلب کر لیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق تحریک انصاف رہنماؤں کے خلاف توڑ پھوڑ  اور پولیس پر تشدد کے مقدمات کی تفتیش کیلئے جے آئی ٹی (جوائنٹ انویسٹی مزید پڑھیں

سیاسی غیر یقینی یا کچھ اور ؟انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا 

کراچی ( آن لائن )سیاسی بے یقینی کے باعث ڈالر کی قیمت میں آج ایک مرتبہ پھر سے بھاری اضافہ دیکھنے میں آ رہاہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ایک بار پھر ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی دیکھی جا رہی ہے، ڈالر 3 روپے 86 پیسے مہنگا ہو کر مزید پڑھیں

شکیرا نے شوہر سے علیحدگی کے بعد بیٹوں کے ہمراہ بارسلونا کو خیر باد کہہ دیا

اسپین(ویب ڈیسک) کولمبین معروف گلوکارہ شکیرا  نے سابق شوہر جیرارڈ پیک سے علیحدگی کے بعد بارسلونا کو بھی خیرباد کہہ دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ  شکیرا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سپین کے خوبصورت مناظر کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو آگاہ کیا کہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے باہر بدنظمی، اعظم نذیر تارڑ کو داخلے سے روک دیا گیا 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا، سپریم کورٹ کے باہر بدنظمی کے باعث اعظم نذیر تارڑ کو داخلے سے روک دیا گیا ۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اور اعظم نذیر تارڑ نے سپریم کورٹ کے باہر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ سے ایسے فیصلے کی توقع ہے جو ملک کو بحران سے نکالے: رانا ثناءاللہ

اسلام آباد ( آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ سے ایسے فیصلے کی توقع ہے جو ملک کو بحران سے نکالے۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق رانا ثنا نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا موقف پوری قوم کی آواز مزید پڑھیں

کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر اور ہیلی کا روزے سے متعلق متنازع بیان پر پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر کا ردعمل

کراچی(ویب ڈیسک)پاکستانی معروف، سینئر ماڈل و اداکارہ عائشہ عمر نے کینیڈین پاپ سٹار جسٹن بیبر اور اہلیہ ہیلی بیبر کو روزے سے متعلق متنازع بیان دینے پر ردعمل دیا ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سٹوری شیئر کرتے ہوئے اداکارہ عائشہ عمر نے ان کے پرستاروں پر زور دیا کہ وہ جسٹن مزید پڑھیں