“آپ لوگوں کو میری شادی کی فکر کیوں ہے”، نیلم منیر صحافی پر برس پڑیں

کراچی(ویب  ڈیسک) پاکستانی معروف اداکارہ نیلم منیر نے شادی کے سوال پر صحافی پر برس پڑیں اور دوٹوک جواب دے دیا۔ سوشل میڈیا  کے مختلف پیجز پر اداکارہ نیلم منیر کی ایک مختصر سی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ کسی ایوارڈ شو کے دوران  شادی سے متعلق  پوچھے  جانے والے سوالات سے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کو سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ موصول ہونے کا انتظار

 اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ کے فیصلے کا جائزہ لینے کیلئے الیکشن کمیشن کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق اجلاس چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت منعقد ہو گا۔ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا 22 مارچ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا ہے  جس مزید پڑھیں

ملک بھر میں مردم شماری معاونت مراکز قائم ,عوام شکایات کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

 اسلام آباد (این این آئی)ادارہ شماریات پاکستان نے ملک بھر میں تحصیل سطح پر مردم شماری معاونت مراکز قائم کردیئے۔وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایات پر تمام صوبوں میں مردم شماری کے حوالے سے تحفظات کو دور کرنے کیلئے مجموعی طور پر 495 مراکز قائم کئے گئے ہیں۔عوام مردم شماری کے حوالے سے کسی قسم مزید پڑھیں

 ملائیشیا میں سزائے موت ختم کرنے کا قانون منظور

کوالالمپور(اے این آئی ) ملائیشیا میں سزائے موت ختم کرنے اور عمر قید کی سزا کو محدود کرنے کا قانون منظور کر لیا گیا۔ گزشتہ روزغیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ملائیشیا میں عمر قید کی سزا کو 30 سے 40 سال تک محدود کرنے کا قانون منظور کرلیا گیا۔ملائیشیا کی پارلیمنٹ نے لازمی مزید پڑھیں

فنکاروں کی ملک میں عزت ہوگی تو دوسرے ممالک بھی کریں گے، فیصل قریشی

 لاہور(فلم رپورٹر)معروف اداکار فیصل قریشی نے کہا ہے کہ فنکاروں کی جب ملک میں عزت ہوگی تو دوسرے ممالک بھی عزت کریں گے۔ حال ہی میں اپنے دیئے گئے ایک انٹرویو میں اداکار اور میزبان فیصل قریشی نے کہا کہ کہ جس طرح بچوں کی پہلے گھر میں عزت کی جاتی ہے تو اس کی مزید پڑھیں

مسجد نبویﷺ میں اعتکاف کیلئے رجسٹریشن کا آغاز ہو گیا

مدینہ منورہ(اے این آئی )مسجد نبویﷺ میں اعتکاف کے لئے منگل سے رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔انتظامیہ نے مسجد نبویﷺ میں اعتکاف کی خواہش رکھنے والوں کے لئے سمارٹ ڈیوائسز کے لیے زائرون ایپلی کیشن کے ذریعے رجسٹریشن سروس کا گزشتہ روز آغاز کر دیا ہے۔واضح رہے کہ مسجد الحرام میں اعتکاف کی مزید پڑھیں

ٹوئٹر کا لوگو تبدیل،چڑیا کو اڑا کر ’کتا‘ آگیا 

نیو یارک (اے این آئی ) ایلون مسک نے ٹوئٹر کا لوگو تبدیل کر دیا ،چڑیا، کو اڑا کر ،کتے، کو لوگو بنا دیا گیا ہے۔ ٹوئٹر کے سی ای او ایلون مسک نے جب سے ٹوئٹر کو خریدا ہے تب سے اس میں بڑی تبدیلیاں ہو رہی ہیں اور ان تبدیلیوں کا سلسلہ کہیں مزید پڑھیں

جگن کاظم نے بچوں کی پیدائش کے بعد وزن کیسے کم کیا ،بتادیا

کراچی(ویب ڈیسک)پاکستان شوبز کی  خوبرو اداکارہ جگن کاظم نے رمضان ٹرانسمیشن کے دوران اپنے تیسرے بچے کی پیدائش کے بعد وزن کیسے کم کیا بتا  دیا ۔ تفصیلات کے مطابق اپنی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ جگن کاظم نے بتایا کہ” ان کے تیسرے بچے کی پیدائش کے بعد ان کا وزن مزید پڑھیں

اداکارہ ایمن خان نے شوبز چھوڑنے کی وجہ بتا دی

 کراچی (آئی این پی) حال ہی میں رمضان خصوصی ٹرانسمیشن کے ایک شو میں ایمن خان نے اپنے شوبز کی دنیا کو خیرباد کہنے کی وجوہات پر روشنی ڈالی۔ گزشتہ روز ایمن خان رمضان خصوصی ٹرانسمیشن میں بطور مہمان نمودار ہوئیں جہاں انہوں نے انکشاف کیا کہ کس طرح ان کی بیٹی امل منیب کی مزید پڑھیں

پنجاب اور خیبر پختونخوامیں بارشوں سے گندم کی فصل کو کتنا نقصان پہنچا ؟ تفصیلات آ گئیں

لاہور،پشاور(این این آئی) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں  وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہنے سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے .موسم کا احوال بتانے والوں نے اگلے 24گھنٹوں کے دوران مزید بارش کی پیشگوئی کردی اور لاہور سمیت صوبہ بھر میں مطلع ابر آلود رہے گا جبکہ پنجاب کے مختلف علاقوں مزید پڑھیں