مسجد نبویﷺ میں اعتکاف کیلئے رجسٹریشن کا آغاز ہو گیا

مدینہ منورہ(اے این آئی )مسجد نبویﷺ میں اعتکاف کے لئے منگل سے رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔انتظامیہ نے مسجد نبویﷺ میں اعتکاف کی خواہش رکھنے والوں کے لئے سمارٹ ڈیوائسز کے لیے زائرون ایپلی کیشن کے ذریعے رجسٹریشن سروس کا گزشتہ روز آغاز کر دیا ہے۔واضح رہے کہ مسجد الحرام میں اعتکاف کی خواہش رکھنے والوں کی رجسٹریشن یکم رمضان سے شروع ہو گئی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں