اسلام آباد (این این آئی)ادارہ شماریات پاکستان نے ملک بھر میں تحصیل سطح پر مردم شماری معاونت مراکز قائم کردیئے۔وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایات پر تمام صوبوں میں مردم شماری کے حوالے سے تحفظات کو دور کرنے کیلئے مجموعی طور پر 495 مراکز قائم کئے گئے ہیں۔عوام مردم شماری کے حوالے سے کسی قسم کی شکایات کے ازالے کیلئے ٹول فری نمبر 57574-0800 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے جبکہ 9827 پر ایس ایم ایس بھی کرسکتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments