اظہر مشوانی کو کس نے اٹھایا؟ تفصیلات دنیا کو بتا دیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے فوکل پرسن برائے سوشل میڈیا اظہر مشوانی نے لاہور ہائی کورٹ کو بتایا ہے کہ ”مجھے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے رانا ثناءاللہ کے حکم پر غیرقانونی طور پر اغواءکیا تھا۔ اغواءکاروں نے مجھے بتایا کہ وہ رانا ثناءاللہ کے احکامات پر عملدرآمد کر رہے مزید پڑھیں

آدمی نے بیوی اور بیٹے کو قتل کرکے خود کشی کرلی

کوچی (آن لائن) بھارتی ریاست  کیرالہ کے شہر  کوچی کے علاقے چیپنم میں ایک ہی خاندان کے تین افراد اپنے گھر میں مردہ پائے گئے۔ ان کی شناخت لاٹری بیچنے والے منیان، اس کی بیوی سروجنی اور اس کے بیٹے منوج کے طور پر ہوئی ہے۔ پولیس کی طرف سے  شبہ ظاہر کیا جا رہا مزید پڑھیں

’’لو سٹوری‘‘ پر مبنی فیصلوں نےملکی سالمیت کو خطرات سے دوچار کیا، حافظ حمداللہ کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل

اسلام آباد( آن لائن)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ ہمیشہ لو سٹوری پر مبنی فیصلوں نے ملکی سالمیت کو خطرات سے دوچار کیا ہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ نے کہا کہ آج کے عدالتی فیصلے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا فیصلہ، پیپلزپارٹی نے انتخابات کی تیاری تیز کردی

لاہور( آن لائن) انتخابات کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پیپلزپارٹی نے الیکشن کی تیاریاں تیز کردی ہیں۔ جیو نیوز کے مطابق پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما فریال تالپور نے وسطی پنجاب کے  رہنماؤں کا آن لائن اجلاس کل طلب کر لیا ہے، اس حوالے سے لاہور اربن و رورل، ساہیوال، گوجرانوالہ، مزید پڑھیں

فہد حسین نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے استعفیٰ دے کر کون سا چینل جوائن کرلیا؟

لاہور ( آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی فہد حسین نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے کر نجی نیوز چینل پی این این کو بطور صدر جوائن کرلیا۔ اس حوالے سے سینئر صحافی عمران میر نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا “میں نے پی این این سے بطور ایگزیکٹو ڈائریکٹر نیوز اینڈ مزید پڑھیں

“نیند کی کمی دمہ کا باعث بن سکتی ہے” نئی تحقیق میں ماہرین نے وارننگ دے دی

لاہور (آن لائن) ہماری زندگی میں صحت کے کئی مسائل ہماری نیند کی عادات، وقت اور حالات سے متاثر ہوتے ہیں۔ جینیاتی حساسیت کے مشترکہ اثرات کے پیش نظر، محققین نے ایک مطالعہ تیار کیا ہے جو بالغوں کے دمہ کے خطرے کو کم کرنے میں صحت مند نیند کے نمونوں کی اہمیت پر زور مزید پڑھیں

میاں نواز شریف نےبینچ میں شامل ججوں کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا مطالبہ کردیا

لندن ( آن لائن) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ تین رکنی بینچ کا فیصلہ غیر آئینی ہے، ان تینوں ججز کے خلاف جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کیا جانا چاہیے۔  لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے میاں نواز شریف کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

فلپائن میں 6.6 شدت کا زلزلہ

منیلا ( آن لائن) مشرقی فلپائن کے ساحل پر 6.6 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔  مقامی حکام نے آفٹر شاکس اور ممکنہ نقصان کی وارننگ دی ہے۔ خؒبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق  امریکی جیولوجیکل سروے نے کہا ہے کہ  زلزلہ مقامی وقت کے مطابق منگل کو  رات 9:00 بجے لوزون کے مرکزی جزیرے سے مزید پڑھیں

آئینی بحران سنگین ہوا تو نہ میں رہوں گا نہ شہباز شریف اور نہ ہی عمران خان ، بلاول بھٹو کا خطاب

لاڑکانہ( آن لائن) بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ تخت لاہور کی لڑائی پورے ملک کو لے ڈوبے گی، آئینی بحران سنگین ہوا تو نہ میں رہوں گا نہ شہباز شریف اور نہ ہی عمران خان ۔  لاڑکانہ میں ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کےموقع پرخطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ  آئینی مزید پڑھیں

سرکاری حج سکیم کی قرعہ اندازی ملتوی کردی گئی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سرکاری حج سکیم کی قرعہ اندازی ملتوی کردی گئی ہے، نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔  وزارت مذہبی امور کی جانب سے سرکاری حج اسکیم کے تحت 5 اپریل کو ہونے والی قرعہ اندازی ناگزیر وجوہ کی بنا پر ملتوی کردی گئی ہے۔ وزارت کی جانب سے مزید پڑھیں