جلاﺅ گھیراﺅ ،پولیس پر تشدد اور کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ ، فوادچودھری کی عبوری ضمانت خارج 

اہور( آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما فوادچودھری کی عبوری ضمانت خارج کردی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں جلاﺅ گھیراﺅ ،پولیس پر تشدد اور کار سرکار میں مداخلت کے مقدمہ میںفواد چودھری کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے تحریک انصاف مزید پڑھیں

عمران خان طلب کرنے پر انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہو گئے

لاہور( آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان طلب کرنے پر انسداد دہشتگردی عدالت پیش ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانتوں کی درخواست پر سماعت ہوئی،انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کی ڈیوٹی جج عنہبر گل نے مزید پڑھیں

سینیٹ کا اجلاس آج طلب، 29 نکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آباد: (دنیا نیوز) سینیٹ کا اجلاس آج 11 بجے طلب کر لیا گیا جس کا 29 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت منعقد ہونے والے اجلاس میں قائمہ کمیٹیاں اپنی رپورٹس پیش کریں گی جبکہ اجلاس کی کارروائی آگے مزید پڑھیں

وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد حسین نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد ( آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی فہد حسین نے استعفیٰ دے دیا، شہباز شریف نے ان کا استعفیٰ منظور بھی کر لیا۔  ذرائع کے مطابق وزیراعظم  کے معاون خصوصی فہد حسین اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں جبکہ شہباز شریف نے فہد حسین کا استعفیٰ منظور بھی کرلیا ہے۔ فہد حسین مزید پڑھیں

چیف جسٹس اختیارات سے تجاوز نہ کریں، عدالت سیاسی فیصلہ نہیں کرسکتی، مولانا اسعد محمود

اسلام آباد( آن لائن)وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود نے کہا ہے کہ چیف جسٹس اپنے اختیارات سے تجاوز نہ کریں، عدالت سیاسی فیصلے نہیں کرسکتی، عدلیہ کوایسے فیصلے کرنے چاہیئں جن سے جمہوریت مضبوط ہو۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے مولانا اسعد محمود کا کہنا ہے کہ عدالت میں سیاسی بیانات سن رہے ہیں، مزید پڑھیں

رجسٹرار سپریم کورٹ کو عہدے سے ہٹانے کےمعاملے پر تحریک انصاف کا ردعمل آگیا

اسلام آباد( آن لائن) تحریک انصاف نے وفاقی کابینہ کی جانب سے رجسٹرار سپریم کورٹ کو عہدے سے ہٹانے کو غیر آئینی عمل قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتےہوئے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ وفاقی کابینہ کے پاس رجسٹرار سپریم کورٹ کو عہدے سے ہٹانے کا اختیار مزید پڑھیں

فتح مکہ پر مال غنیمت کی تقسیم پر انصار کی ناراضگی، پھر انہیں سب سے بڑا انعام عطا کردیا گیا

حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ جب مکہ فتح ہوگیااور(رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حنین کی) غنیمتیں قریش میں تقسیم کیں تو انصار نے کہا:یہ بڑے تعجب کی بات ہے،ہماری تلواروں سے ان لوگوں کے خون ٹپک رہے ہیں اور ہمارے اموال غنیمت انھی کو دیے جارہے ہیں!یہ مزید پڑھیں

ٹی وی پروگرام کے دوران نازیبا گفتگو کرنے پر نبیل گبول کو شوکاز نوٹس جاری

کراچی( آن لائن) پیپلزپارٹی نے ٹی وی پروگرام کے دوران نازیبا گفتگو کرنے پر سینئر رہنما نبیل گبول کو شو کاز نوٹس جاری کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق شوکاز نوٹس پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کی جانب سے جاری کیا گیا ہے جس میں نبیل گبول کو اپنی پوزیشن واضح کرنے کو مزید پڑھیں

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا؟

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  ماضی میں جو کچھ ہو چکا ہے اس کو بھول جائیں اور اب نئے سرے سے زندگی کا آغاز کریں اور اپنوں سے بھی ایک فاصلہ رکھ کر چلیں گے تو بہتر رہے گا۔ برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی  سب رشتے مزید پڑھیں