جلاﺅ گھیراﺅ ،پولیس پر تشدد اور کار سرکار میں مداخلت کا مقدمہ ، فوادچودھری کی عبوری ضمانت خارج 

اہور( آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما فوادچودھری کی عبوری ضمانت خارج کردی۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں جلاﺅ گھیراﺅ ،پولیس پر تشدد اور کار سرکار میں مداخلت کے مقدمہ میںفواد چودھری کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔

عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما فوادچودھری کی عبوری ضمانت خارج کردی،عدالت نے عدم پیروی کی بنیاد پر ضمانت مسترد کی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں