انگلش پریمیئر لیگ میں افطار کیلئے میچ روک دیا گیا

 لندن ( آن لائن) رواں سیزن انگلش پریمیئر لیگ میں ٹوٹنہم اور ایورٹن کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کے دوران مسلمان کھلاڑیوں کی افطاری کیلئے میچ روک دیا گیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق گذشتہ روز میچ کا جب 26 واں منٹ شروع ہوا تو روزہ دار مسلمان کھلاڑیوں کے احترام میں مزید پڑھیں

انسداددہشتگردی عدالت، عمران خان کی تینوں مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور( آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی تینوں مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع کردی ،عدالت نے 13 اپریل تک عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع کی ۔ قبل ازیں انسداد دہشتگردی عدالت میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانتوں کی درخواست مزید پڑھیں

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں بھاری کمی ریکارڈ، اعدادو شمار سامنے آ گئے 

اسلام آباد( آن لائن ) ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 21 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔  عارف حبیب ریسرچ اورانڈسٹری کے اعداد و شمار کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں ملک میں 12.80 ملین ٹن مزید پڑھیں

پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات کیس ؛وزارت دفاع کی سربمہر رپورٹ چیف جسٹس پاکستان کو پیش 

اسلام آباد(آن لائن)پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات کیس میں وزارت دفاع نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی، وزارت دفاع نے سربمہر رپورٹ چیف جسٹس پاکستان کو چیمبر میں پیش کی ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس منیب اختر اورجسٹس اعجاز الاحسن رپورٹ کا جائزہ لے مزید پڑھیں

اے ٹی سی اسلام آباد؛عمران خان کی ضمانت کی درخواست پر سماعت میں وقفہ

اسلام آباد( آن لائن)انسداددہشتگردی عدالت نے عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت میں آدھے گھنٹے کا وقفہ کردیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق توشہ خانہ فیصلے پر احتجاج کے تناظر میں درج مقدمے میں عمران خان کی درخواست ضمانت ہوئی، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف تھانہ سنگجانی میں دہشتگردی مزید پڑھیں

بحیرہ عرب میں زلزلے کے یکے بعد دیگرے 3 جھٹکے

لاہور ( آن لائن) بحیرہ عرب میں ایک کے بعد مسلسل 3 زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے امریکی جیولوجیکل سروے کے حوالے سے بتایا کہ زلزلے کا پہلا جھٹکا 5.1 شدت کا تھا جو 2 بج کر 34 منٹ پر محسوس کیا گیا۔ اس کی گہرائی 40 کلو مزید پڑھیں

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ہوشربااضافہ 

کراچی ( آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر بعد ڈالر کی قیمت میں اچانک بھاری اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 1.96 روپے مہنگا ہونے کے بعد 287 روپے پر ٹریڈ ہو رہاہے جبکہ گزشتہ روز انٹر بینک میں کاروبار کے مزید پڑھیں

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس آج پھر طلب کرلیا

اسلام آباد( آن لائن)وفاقی کابینہ کا ایک اور ہنگامی اجلاس آج پھر طلب کر لیا گیا ۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ اجلاس آج دوپہر 1 بجے پارلیمنٹ ہاوس میں بلا لیا ،اجلاس میں سپریم کورٹ فیصلے اور دیگر قانونی معاملات پر مشاورت کی جائے گی ،اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔

انتخابات التوا کیس کا محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا، سپریم کورٹ کے اندر اور باہر سکیورٹی کے سخت انتظامات

اسلام آباد( آن لائن)پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات سے متعلق فیصلہ آج سنایا جائے گا، سپریم کورٹ کے اندر اور باہر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق شاہراہ دستور کی سکیورٹی رینجرز اورایف سی کے سپردکردی گئی ،سپریم کورٹ کی سکیورٹی پر اسلام آباد پولیس اور ایف مزید پڑھیں

پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات التوا کیس کا محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا

اسلام آباد( آن لائن) سپریم کورٹ پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات التوا کیس کی سماعت مکمل ہونے پر محفوظ فیصلہ آج سنائے گی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے تحریک انصاف کی اپیل پر پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات میں مزید پڑھیں