اسلام آباد( آن لائن)وفاقی کابینہ کا ایک اور ہنگامی اجلاس آج پھر طلب کر لیا گیا ۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ اجلاس آج دوپہر 1 بجے پارلیمنٹ ہاوس میں بلا لیا ،اجلاس میں سپریم کورٹ فیصلے اور دیگر قانونی معاملات پر مشاورت کی جائے گی ،اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔