اسرائیل کے خلاف احتجاج کرنے پر فیفا نے انڈونیشیا کو بڑی سزا دے دی

فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا نے اسرائیلی ٹیم کی میزبانی سے نکار پرانڈونیشیا سے انڈ20 ورلڈ کپ کی میزبانی چھین لی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے بالی کے گورنر کی جانب سے ایونٹ میں اسرائیلی ٹیم کی میزبانی سے انکار کیا گیا تھا جبکہ اسرائیلی ٹیم کی متوقع شرکت پر مظاہرہ بھی مزید پڑھیں

سونے کی کان گر گئی، اندر پھنسے کان کنوں کے ریسکیو کی دلچسپ ویڈیو وائرل

ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں افریقی ملک کانگو کے نو کان کنوں کو سونے کی ایک منہدم ہونے والی کان سے مزدوروں کو چھلانگیں لگا کر باہر نکلتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ کان گرنے کا واقعہ ہفتے کے روز  جمہوریہ کانگو میں پیش آیا، جس کے دوران مزدوروں نے اپنی مزید پڑھیں

14 سالہ سروس میں 4500 سے زیادہ بار سگریٹ پینے کی بریک لینے والے سرکاری ملازم کو بھاری جرمانہ

 ایک جاپانی سرکاری ملازم حال ہی میں ملازمت پر 14 سالوں میں 4500 سے زیادہ مرتبہ سگریٹ نوشی کا وقفہ کرنے  کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہوا ہے ۔ اسے کام کے اوقات میں سگریٹ جلانے پر تقریباً 11000 ڈالر کا جرمانہ کیا گیا ہے۔ دی سٹریٹس ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق اوساکا مزید پڑھیں

حالیہ بارشوں سے گندم کی فصل کو کتنا نقصان ہوا ؟ 

حالیہ بارشوں کے باعث گندم کی زیر کاشت 7 لاکھ 24 ہزار ایکڑ  سے زائد رقبے کونقصان ہوا، پنجاب میں گندم کے 4.3 فیصد خیبرپختونخوا میں 1.71 فیصدرقبے کانقصان ہوا۔ نیشنل فوڈ سکیورٹی کی رپورٹ کا کہنا ہے کہ بارشوں سے گندم کا پیداواری ہدف 17 لاکھ ٹن گرگیا ہے، ہدف 28.37 ملین ٹن سے مزید پڑھیں

’’عدلیہ اصلاحات بل‘‘ پر صدر مملکت کا مؤقف بھی سامنے آگیا

صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ عدلیہ اصلاحات بل سے متعلق کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے صدر عارف علوی کا کہنا تھا کہ میں بل کا ڈرافٹ ایک دو روز پہلے پڑھا تھا لیکن اس میں کیا تبدیلیاں ہوئی ہیں اس متعلق مجھے علم نہیں ہے، مزید پڑھیں

شام کے زلزلہ زدگان کیلئے امدادی سامان لے کر پاک بحریہ کا جہاز لطاکیہ پہنچ گیا

شام کے زلزلہ زدگان کیلئے امدادی سامان لے کر پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس معاون لطاکیہ پہنچ گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق لطاکیہ کے گورنر، پاکستانی سفیر اور شام کے دیگر اعلی سول و عسکری حکام نے جہاز کا پرتپاک استقبال کیا، امدادی سامان میں متاثرین کیلئے خیمے، کمبل، راشن اور گرم مزید پڑھیں

بھارتی فلم سازکا بیگم نوازش علی پربائیوپک بنانے کا اعلان

 بھارتی ہدایتکار نے مشہور پاکستانی میزبان علی سلیم عرف بیگم نوازش علی پر بائیوپک بنانے کا اعلان کر دیا۔  بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہدایتکار دیپک پانڈے نے بیگم نوازش علی کے کردار کیلئے اداکارہ ملکہ شراوت کو کاسٹ کرنے کا ارادہ کیا ہے۔فلم ساز کے مطابق یہ ایک بہت بولڈ اور مضبوط کہانی ہے مزید پڑھیں

رانا ثناءاللہ کے بیان کے بعد نظر آرہا ہے کہ انکے کیا عزائم ہیں ، ڈاکٹر یاسمین راشد

تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد  نے کہا  ہےکہ ملک میں گھٹیا انتقامی سیاست کی جا رہی ہے ، قانون کی دھجیاں جس طرح  اڑائی جارہی ہیں  ایسا تاریخ میں کبھی پہلے نہیں ہوا ۔ رانا ثناءاللہ کے بیان کے بعد اب نظر آرہا ہے کہ انکے کیا عزائم ہیں ۔وہ انسداد مزید پڑھیں

آئی سی سی نے ٹی ٹوینٹی پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی 

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوینٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ٹی 20میں بیٹرز کی رینکنگ میں بھارت کے سوریا کمار یادیو کا پہلا نمبر اور پاکستان کے محمد رضوان دوسرے نمبر پر ہیں جب کہ نیوزی لینڈ کے ڈیون کانوےکا تیسرا اور بابرعظم کا چوتھا نمبر مزید پڑھیں

دو وزرائے اعظم کیخلاف ایک ادارہ سازش میں ملوث رہا، اب فیصلہ کیا ہے قانون سازی سے جواب دیں گے: بلاول

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاشا آیا چلا گیا ، ظہیر اور فیض آئے چلے گئے مگر عمران بدستور موجود ہے، وزیراعظم صاحب آئین توڑا گیا، کیس فائل کریں۔دو وزرائے اعظم کیخلاف ایک ادارہ سازش میں ملوث رہا۔ اب فیصلہ کیا ہے قانون سازی سے جواب دیں گے۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں