رواں سال کے بہترین ایئرپورٹس کی فہرست جاری ،کونسا ایئرپورٹ پہلے نمبر پر رہا؟

برطانیہ کی ایئرٹرانسپورٹ ریسرچ کمپنی ’سکائی ٹریکس‘ کی طرف سے 2023ءکے بہترین ایئرپورٹس کی درجہ بندی فہرست جاری کر دی گئی ہے، جس میں سنگاپور کے چانگی ایئرپورٹ نے 12ویں بار دنیا کا بہترین ایئرپورٹ قرار پانے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ چانگی ایئرپورٹ 2013سے 2020تک مسلسل اس فہرست میں پہلے نمبر پر مزید پڑھیں

کتنی رقم پر زکوٰة لاگو ہوگی؟ رمضان کی آمد سے قبل حکومت نے نصاب جاری کردیا

 حکومت کی طرف سے سال 1443-44ہجری کے لیے زکوٰة کا نصاب جاری کر دیا گیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق وزارت برائے تحفیف غربت و سماجی تحفظ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ اس سال 1لاکھ 3ہزار 159روپے پر زکوٰة لاگو ہو گی۔  نوٹیفکیشن کے مطابق یکم رمضان المبارک کو بینک مزید پڑھیں

‘ نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستان کی ہوم سیریز کے شیڈول میں تبدیلی کی جا رہی ہے، نجم سیٹھی کا بیان

پاکستان کرکٹ بورڈ  کی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستان کی ہوم سیریز کے شیڈول میں تبدیلی کی جا رہی ہے۔ پریس کانفرنس میں نجم سیٹھی نے بتایا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز ضرور ہو گی، سیریز کے شیڈول میں تھوڑی بہت تبدیلی کی جا مزید پڑھیں

گرفتاری کا خدشہ، سابق امریکی صدر ٹرمپ نے بھی کارکنوں کو کال دے دی

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر کارکنوں کو احتجاج کی کال دے دی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مین ہٹن ڈسٹرکٹ اٹارنی کی جانب سے تحقیقات کے سلسلے میں گرفتار کیا جا سکتا ہے،اس سے قبل امریکی سپریم کورٹ نے تحقیقاتی مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس، فاضل جج کا عمران خان کو گیٹ پر ہی حاضر ی لگا کر واپس جانے کا حکم 

 ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے عمران خان کو گیٹ پر ہی حاضری لگا کر واپس جانے کی ہدایت کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان حاضری کیلئے جوڈیشل کمپلیکس کے باہر موجود تھے اس دوران پولیس کی بھاری نفری اور کارکنان کے درمیان جھڑپیں بھی جاری رہیں ، صورتحال کو دیکھتے ہوئے مزید پڑھیں

صدر مملکت نے تمام سیاستدانوں کو مل بیٹھ کر ملک کو بحران سے نکالنے پر زور دے دیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تمام سیاستدان مل بیٹھ کر ملک کو بحران سے نکالنے پر زور دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ سیاستدان مل بیٹھ کر ملک کو بحران سے نکالیں کیونکہ (موجودہ سیاسی) صورتحال میں کوئی بھی بڑا حادثہ ہو سکتا تھا۔صدر مملکت نے مزید کہا کہ درگزر، مزید پڑھیں

‘عدالت کو  یہ حکم دینا چاہیے تھا کہ عمران خان گاڑی سے اتر کر پیش ہو، رانا ثنا اللہ کا بیان

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان پہلے بھی جتھے کےساتھ جوڈیشل کمپلیکس گیا تھا اور توڑ پھوڑ کی تھی، آج بھی 100 کے قریب لوگ مسلح تھے، انہیں کیسے عدالت میں جانے کی اجازت دی جاسکتی تھی؟ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ عدالت کو  یہ حکم دینا چاہیے مزید پڑھیں

بھارتی پنجاب میں سکھ تنظیم کے خلاف بڑا آپریشن، صوبے بھر میں انٹرنٹ سروس بند کردی گئی

بھارتی ریاست پنجاب میں سکھ تنظیم “وارث پنجاب دے ” کے خلاف پولیس نے بڑا آپریشن کیا جس میں تنظیم کے 6 اہم افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انٹیلی جنس اداروں کی اطلاعات پرپولیس نے جالندھر کے علاقے میہٹ پور میں بڑے پیمانے پر آپریشن کیا جس میں وارث مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے سیکیورٹی کمپنیوں کو سکارٹ سروس فراہم کرنے سے روک دیا

سندھ حکومت نے سیکیورٹی کمپنیوں کو  سکارٹ سروس فراہم کرنے سے روک دیا  ہے جس کے بعد کوئی بھی پرائیویٹ سیکیورٹی گارڈ اسلحہ لے کر گاڑی یا ویگو ڈالے کے پیچھے نہیں بیٹھ سکے گا۔ اس حوالے سے آل پاکستان سیکورٹی ایجنسیز ایسوسی ایشن نے سیکیورٹی کمپنیوں کو خط لکھا ہے کہ محکمہ داخلہ سندھ مزید پڑھیں

زمان پارک میں پولیس کی بھاری نفری پہنچا دی گئی، ہاتھوں میں ڈنڈے، بکتر بند گاڑی بھی ہمراہ

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی لاہور رہائش گاہ زمان پارک میں پولیس کی بھاری نفری پہنچا دی گئی، ہاتھوں میں ڈنڈے اٹھائے اہلکاروں کی بڑی تعداد بکتر بند گاڑی بھی ہمراہ لائی ہے۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق لاہور میں زمان پارک سے ملحق ٹھنڈی سڑک پر پولیس کے تازہ دم دستے مزید پڑھیں