بچوں کے اغواء کا الزام ، روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے وارنٹ گرفتاری جاری

عالمی عدالت نے روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق عالمی عدالت نےیوکرین میں جنگی جرائم کے الزام میں روسی صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے، ولادی میر پیوٹن پر  یوکرین سے بچوں سمیت لوگوں کو اغواء کرکے روس منتقل کرنے کا الزم ہے، آئی سی مزید پڑھیں