صدر مملکت نے تمام سیاستدانوں کو مل بیٹھ کر ملک کو بحران سے نکالنے پر زور دے دیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تمام سیاستدان مل بیٹھ کر ملک کو بحران سے نکالنے پر زور دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ سیاستدان مل بیٹھ کر ملک کو بحران سے نکالیں کیونکہ (موجودہ سیاسی) صورتحال میں کوئی بھی بڑا حادثہ ہو سکتا تھا۔صدر مملکت نے مزید کہا کہ درگزر، امن اور سلامتی کو لبیک کہیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں