سرگودھا میں جعلی عامل رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ، انسانی کھوپڑیاں برآمد

سرگودھا  میں پولیس نےجعلی عامل کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔  تھانہ بھاگٹانوالہ پولیس نے بروقت کارروائی کر کے جعلی عامل کے قبضے سے انسانی کھوپڑیاں برآمد کر لیں، جعلی عامل نے کالا جادو کرنے کے عوض شہری سے 85 ہزار ہتھیا لئے،پولیس کا کہنا  کہ ملزم پیر باوا اصغر شاہ سادہ لوح شہریوں کو مزید پڑھیں

خاتون نے چار سالہ بیٹے کو اس کی ذہنی معذوری سے تنگ آکر دریا میں پھینک کر قتل کردیا

بھارت میں  ایک 26 سالہ خاتون کو اپنے ذہنی طور پر معذور چار سالہ بیٹے کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع شیوپور کی رہنے والی دل افروز نے منگل کو دادا باڑی کے علاقے میں ادھرشیلا کے مقام پر اپنے بیٹے کو  مبینہ طور پر دریائے چمبل مزید پڑھیں

 سمندر  میں 24 دن  کیچپ کھا کر زندہ رہنے والے شخص کیلئے کیچپ بنانے والی کمپنی نے بڑا اعلان کردیا

 وہ شخص جو سمندر میں کھوگیا اور 24 دن تک کیچپ کھا کر زندہ رہا، اس کیلئے کیچپ بنانے والی کمپنی ہینز نے نئی کشتی خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہینز کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک مہم چلائی گئی تھی جس میں اس شخص کو ڈھونڈنے کی اپیل کی گئی تھی، کئی روز مزید پڑھیں

‘پرفارمنس کا شادی سے تعلق نہیں، سسرثقلین مشتاق ابھی بھی “ثقی بھائی” ہیں، شاداب خان کا بیان

 اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ پرفارمنس کا شادی سے تعلق نہیں، ثقلین مشتاق ابھی بھی “ثقی بھائی” ہیں۔ شاداب خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پچھلا میچ ون سائیڈڈ ہارے ہیں، غلطیاں کی تھیں۔انہوں نے کہا کہ جس طرح کی کرکٹ ہم کھیل رہے ہیں اس میں مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک نے شرح سود بڑھانے کا اعلان کر دیا 

سٹیٹ بینک نے شرح سود 3 فیصد بڑھانے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی جاری کرتے ہوئے شرح سود17 فیصد سے بڑھاتے ہوئے 20 فیصد مقرر کر دی ہے ۔سٹیٹ بینک کا کہناتھا کہ آئی ایم ایف نے حکومت سے شرح سود بڑھانے کا مطالبہ کیا تھا،یہ فیصلہ مزید پڑھیں

ڈالر کے بعد سونے کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ 

 ملک بھر میں ڈالر کے بعد سونے کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ ہوگیا ہے ۔  آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 9ہزار 400روپے کا اضافہ ہوگیا ہے ، جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 97ہزار 100سے بڑھ کر مزید پڑھیں

ملک کےمختلف علاقوں میں بارش اور شدید برفباری ، آئندہ 12گھنٹوں کے دوران کہاں کہاں بارش ہوگی ؟ 

 کاغان ، ناران ، اور سری پائے میں وقفے وقفے سے برفباری جبکہ بالاکوٹ میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ناران ، کاغان ،سری پائے اور ملحقہ وادیوں میں اب تک 5انچ تک برف پڑ چکی ہے اور یہ سلسلہ آئندہ 12گھنٹے تک جاری رہنے کا امکان ہے ، آئندہ مزید پڑھیں