سندھ ہائیکورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات ،روسٹر جاری کر دیا گیا

کراچی( آن لائن)سندھ ہائیکورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات پر عدالتی روسٹر جاری کردیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق چھٹیوں میں 2 ، دو رکنی بنچ اور8 سنگل رکنی بنچ کام جاری رکھیں گے ،جسٹس جنید غفار اور جسٹس ارباب علی پر مشتمل بنچ کرمنل اور نیب سے متعلق سماعت کرے گا،جسٹس مزید پڑھیں

تھانہ ترنول میں درج مقدمے میں اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 10جون تک توسیع 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ نے تھانہ ترنول میں درج مقدمے میں اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 10 جون تک توسیع کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد کی مقامی عدالت میں اسد عمر کے خلاف تھانہ ترنول میں درج مقدمے میں عبوری ضمانت میں توسیع کے مزید پڑھیں

مریم نواز آج باغ میں جلسے سے خطاب کریں گی

مظفر آباد ( آن لائن) نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز آج آزاد کشمیر کے شہر باغ میں جلسے سے خطاب کریں گی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق آزاد کشمیر میں ضمنی الیکشن کے موقع پر مسلم لیگ (ن) آج سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی، عوامی اجتماع سے مریم نواز خطاب مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجرل ایکٹ کیخلاف آخری سماعت کا حکم نامہ جاری کر دیا

اسلام آباد( آن لائن)سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجرل ایکٹ کیخلاف آخری سماعت کا حکم نامہ جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق حکمنامہ میں کہا گیاہے کہ عدالتی کارروائی کے آغاز پر اٹارنی جنرل نے نئے قانون کا ذکر کیا،اٹارنی جنرل نے نئے قانون کے بعد ہدایات کیلئے وقت مانگا،اٹارنی مزید پڑھیں

جہانگیر ترین سے تعلق پر اسد عمر کھل کر بول پڑے

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے سابق رہنما اسدعمر سینئر سیاستدان جہانگیر ترین سے تعلق پر کھل کر بول پڑے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہاکہ جہانگیر ترین سے میرا کوئی تعلق نہیں ،فواد چودھری کبھی کبھی رابطہ کرتے رہتے ہیں۔ ایک سوال ”کیا آپ پر کوئی دباﺅ ہے؟“کے جواب مزید پڑھیں

صومالیہ میں تعینات یوگنڈا کے 54 فوجی قتل

موغا دیشو ( آن لائن) شدت پسند تنظیم الشباب نے صومالیہ میں تعینات یوگنڈا کے   54 فوجی اہلکاروں کو قتل کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صومالیہ کے دارالخلافہ موغادیشو کے قریب بولاماریر میں افریقن یونین کے امن دستوں کی رہائشی کیمپ پر شدت پسند جہادی تنظیم الشباب نے حملہ کرکے  یوگنڈا کے 54  مزید پڑھیں

امریکہ میں پروفیشنل فائٹس جیتنے کے بعد کک باکسرشاہ زیب رند کی وطن واپسی

 کراچی ( آن لائن ) امریکہ میں پرو فیشنل فائٹس جیتنے کے بعد کک باکسرشاہ زیب رند وطن واپسی پہنچ گئے۔ ترجمان وزیراعلی بابریوسفزئی اورمحکمہ کھیل کے حکام نے استقبال کیا۔ اس موقع پر بابریوسفزئی نے کہا شاہ زیب رند نے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا،شاہ زیب رند پاکستان اور بلوچستان کا مزید پڑھیں

سفارش کے ذریعے حج ڈیوٹیاں لگوانے والے پولیس اہلکار بڑی مشکل میں پھنس گئے

اسلام آباد (\ آن لائن) سفارش کے ذریعے حج ڈیوٹیاں لگوانے والے اسلام آباد پولیس کے 16 اہلکاروں اور افسران کے نام واچ لسٹ میں شامل کر دیئے گئے ہیں۔ جیو نیوز کے مطابق  اس حوالے سے اسلام آباد پولیس کی جانب سے ایف آئی اے کو بھی خط لکھ دیا گیا ہے،فہرست میں شامل مزید پڑھیں

بین سٹوکس نے ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ رقم کر دی

لندن( آن لائن) انگلش ٹیم کے کپتان بین سٹوکس نے ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ رقم کر دی۔ بین سٹوکس نے بیٹنگ، باولنگ اور وکٹ کیپنگ کیے بغیر ٹیسٹ میچ جیتنے والے واحد کپتان کا منفرد اعزاز اپنے نام کر لیا۔ گزشتہ روز آئرلینڈ کے خلاف لارڈز میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے 10 وکٹوں مزید پڑھیں