مریم نواز آج باغ میں جلسے سے خطاب کریں گی

مظفر آباد (

آن لائن) نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز آج آزاد کشمیر کے شہر باغ میں جلسے سے خطاب کریں گی۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق آزاد کشمیر میں ضمنی الیکشن کے موقع پر مسلم لیگ (ن) آج سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی، عوامی اجتماع سے مریم نواز خطاب کریں گی، وہ آزاد کشمیر میں تنظیم سازی سے متعلق اجلاس کی صدارت بھی کریں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں